اجزاء:
مرغی کا قیمہ (ہاتھ کا کٹا ہوا) ---- آدھا کلو
ٹماٹر (باریک کٹے ہوئے) ---- دو عدد
پیاز (کچی پسی ہوئی) ----- دو عدد
لیموں ----- دو عدد
ہری مرچیں (لمبی باریک کٹی ہوئی) ---- چار عدد
پسی ہوئی ہلدی ------- ایک چائے کا چمچ
کٹی ہوئی کالی مرچ ---- ایک چائے کا چمچ
کٹی ہوئی لال مرچ ----- ایک کھانے کا چمچ
پسا ہوا لہسن ادرک ---- ایک کھانے کا چمج
ادرک (چوپ کیا ہوا) ----- دو کھانے کے چمچ
ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) ----- دو کھانے کے چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
تیل ------ ایک پیالی