Cheese Box Patties Recipe in Urdu

Cheese Box Patties
Recommended By Chef 00.30 To Prep
12 Servings 00.15 To Cook
Tips About Recipe 2567 Views
0 Comments

چیز باکس پیٹیس

اجزاء:
•مکھن_____ 1کھانے کا چمچ
•میدہ_____ 2کھانے کے چمچ
•دودھ_____ 1اور آدھا کپ
•چکن سٹاک_____ آدھا کپ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•سفید مرچ_____ 1چائے کا چمچ
•مکس ہربز_____ 1چائے کا چمچ
•لہسن پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•کالی مرچ_____ آدھ چائے کا چمچ
•شملا مرچ_____ 1چوتھائی کپ
•چکن ابلا اور باریک کٹا_____ ہوا 2کپ
•پیاز_____ آدھ کپ
•پیاز_____ 2-3کھانے کے چمچ
•سویا ساس_____ 1کھانے کا چمچ
•لال مرچ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•مسٹرڈ پیسٹ_____ 1چائے کا چمچ
•موزریلا چیز_____ حسبِ ضرورت

ایک پین میں مکھن اور پیاز ڈال کر دو منٹ کے لئے بھون لیں۔
اب ایک پین میں میدہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور تھوڑا تھوڑا کر کے پانی ڈال کر گاڑھی پیسٹ بنا لیں۔
پھر اس میں چکن سٹا ک ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکائیں۔
اب اس میں نمک، سفید مرچ، مکس ہربز، لہسن پاؤڈر اور کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پھر اس میں شملا مرچ ڈال کر تین سے چار منٹ کے لئے پکنے دیں۔
ایک باؤل میں باریک کٹا ہوا چکن، پیاز، سویا ساس، لال مرچ پاؤڈر، مسٹرڈ پیسٹ اور وائٹ ساس مکسچر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب دو سموسہ پٹیوں کو پلس کی شکل میں رکھ کر اس پر فلنگ، موزریلا چیز، فلنگ اورہر سائیڈ پر دودھلگا کر چاروں سائیڈیں بند کر لیں۔
پھر اس پیٹی کو انڈے اور بریڈ کرمز میں کوٹ کر کے گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
کیچپ اور گارلک ساس کے ساتھ سرو کریں۔

Posted By: Amna, karachi

Find out the Cheese Box Patties Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Iftar Items. Cheese Box Patties is very famous in desi people. At KFoods you can find Cheese Box Patties and all the urdu recipes in a very easiest way.

Cheese Box Patties

Cheese Box Patties in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Iftar Items.

مزید افطاری آئیٹم ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment