Chana Dal Karahi Recipe in Urdu

Chana Dal Karahi
Recommended By Chef 00.10 To Prep
5 Servings 00.40 To Cook
Tips About Recipe 2815 Views
0 Comments

چنا دال کڑاہی

اجزاء:
•اُبلی چنے کی دال_____1/2 کلو
•کٹے ٹماٹر _____4۔3عدد
•ادرک لہسن چوپڈ_____ 2 کھانے کے چمچے
•ہری مرچیں_____8۔10عدد
•کٹی لال مرچ_____1۔2 کھانے کے چمچے
•کٹی کالی مرچ_____1 چائے کا چمچہ
•کٹی سونف_____½ چائے کا چمچہ
•کٹا ہوا زیرہ_____2/1 چائے کا چمچہ
•کٹی اجوائن_____ ایک چٹکی
•قصوری میتھی_____2/1چائے کا چمچہ
•گھی_____1/2 کپ
•نمک_____حسبِ ذائقہ
•ادرک سلائس_____گارش کے لئے

ایک کڑاہی میں2/1 کپ گھی گرم کرکے اس میں 2 کھانے کے چمچےادرک لہسن چوپڈ ڈال کر بھون لیں۔ اب اس میں 8۔10 عدد ہری مرچیں شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔
پھر اس میں 3۔4 عدد کٹے ٹماٹر ڈال کر بھونیں۔اب اس میں ½ کلو ابلی چنے کی دال، ½ چائے کا چمچہ کٹی سونف،1/2 چائے کا چمچہ کٹا ہوا زیرہ،1/2 کھانے کے چمچے کٹی لال مرچ،ایک چائے کا چمچہ کٹی کالی مرچ،ایک چٹکی کٹٰ اجوائن اور حسبِ ذائقہ نمک شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں اور بھون لیں۔
پھر اس میں ہری مرچیں اور ½ چائے کا چمچہ قصوری میتھی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور پکائیں۔
جب دال گل جائے تو اسے ایک سرونگ ڈش میں نکالیں۔
ادرک کے سلائسز سے گارنش کرلیں اور سرو کریں۔

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Chana Dal Karahi Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Dal Recipes. Chana Dal Karahi is very famous in desi people. At KFoods you can find Chana Dal Karahi and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chana Dal Karahi

Chana Dal Karahi in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Dal Recipes.

مزید دال ریسیپی ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment