Butter Naan Recipe in Urdu

Find delicious Butter Naan recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Butter Naan recipe is one of the common and most searched dishes in the Roti, Nan & Bread recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Butter Naan recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

1167 Views 0 Comments

بٹر نان
اجزاء:
لوگوں کو کڑاہی ہانڈی وغیرہ کے ساتھ بٹر نان کھانا پسند ہوتا ہے۔ مگر مہنگائی کے اس دور میں ایک نان کی قیمت بھی اتنی ہوگئی ہے کہ اگر گھر میں زیادہ افراد ہوں تو اچھے خاصے پیسے لگ جاتے ہیں۔

اسی لیئے آج ہم آپ کوبنانا سیکھائیں گے، فرائی پین میں نان بنانے کا آسان طریقہ

اجزاء:
میدہ 2 کپ

چینی 1 چمچ

بیکنگ سوڈا ¼ چمچ

بیکنگ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ

نمک ½ چمچ

دہی ½ کپ
ترکیب:
۔ ان تمام چیزوں کو آپس میں ملا کر مکس کریں، اسکے بعد نیم گرم پانی سے آٹا گوندھ لیں۔ آٹے میں تھوڑا تیل شامل کر کے اسے مزید گوندھ لیں اور 2 گھنٹے کیلیئے رکھ دیں

۔ اب نان والوں کی طرح اسکے پیڑے بنا کر روٹی کو بیل لیں، اور عام روٹیوں کے مقابلے روٹی کو موٹا رکھیں

۔ چولہے پر فرائی پین گرم کیلیئے رکھیں اور روٹی کے ایک طرف پانی لگا کر اسے پین میں ڈال دیں، جب روٹی کے اوپر ببل آنے لگیں تو فرائی پین کو اٹھا کر الٹا کردیں اور روٹی کو سیکھیں

۔ جب روٹی پک جائے تو اسے پین سے نکال کر اس پر مکھن لگا دیں، مزیدار بٹر نان کھانے کیلیئے تیار ہے۔ اب اگر آپ چاہیں تو اسکی گارلک نان بھی بنا سکتی ہیں۔
Posted By: Salwa, Karachi

Find out the Butter Naan Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Roti, Nan & Bread. Butter Naan is very famous in desi people. At KFoods you can find Butter Naan and all the urdu recipes in a very easiest way.

Butter Naan

Butter Naan in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Roti, Nan & Bread.

Reviews & Comments