برائٹ اسپرنگ سلاد
اجزاء:
لیٹس لیوز باریک کٹے ہوئے............4عدد
کھیرا باریک کٹا ہوا............ایک عدد
مولی باریک کٹی ہوئی............ایک عدد
بند گوبھی باریک کٹی ہوئی............ایک عدد
ٹماٹر باریک کٹا ہوا............ایک پیالی
اسٹرابیریز باریک کٹی ہوئی............ایک پیالی
کینو کی قاشیں موٹی کٹی ہوئی............ایک پیالی
انناس کے ٹکڑے ............ایک پیالی
ڈریسنگ کے اجزاء:
کینو کا رس ............3کھانے کے چمچے
لیموں کا رس............3کھانے کے چمچے
پسی ہوئی لال مرچ............¼چائے کا چمچہ
تھائم............½چائے کا چمچہ
شہد............ایک کھانے کا چمچہ
نمک............½چائے کا چمچہ
زیتون کا تیل............ایک کھانے کا چمچہ
ترکیب:
تمام اجزاء سلاد کے پیالے میں ملاکر پیش کریں۔
Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi
Add Your Recipe