Brain Masala Recipe in Urdu

Find delicious Brain Masala recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Brain Masala recipe is one of the common and most searched dishes in the Special Pakistani Dishes recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Brain Masala recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Brain Masala
chef Recommended By Chef
time-clock 00.15 To Prep
time-clock 00.30 To Cook
4 Servings
Tips About Recipe

2636 Views 0 Comments

برین مصا لحہ
اجزاء:
•بکرے کا مغز_____ 3عد
•لہسن کی جویں_____ 3-4
•ثابت کالی مرچ_____ 4-5
•ہلدی_____ 1 چٹکی
•کھانے کا تیل_____ 3-4کھانے کے چمچ
•پیاز (چوپ) _____ آدھ کپ
•ادرک لہسن کا پیسٹ_____ 1کھانے کا چمچ
•ٹماٹر (چوپ) _____ آدھ کپ
•لال مرچ (کٹی ہوی) _____ 1چائے کا چمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•ہلدی_____ 1چوتھائی چائے کا چمچ
•دھنیا پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•گرم مصالحہ_____ آدھ چائے کا چمچ
•دہی_____ 3-4کھانے کے چمچ
•سبز مرچ_____ 2-3عدد
•ادرک اور دھنیا_____ گارنش

ترکیب:
ایک برتن میں مغز ابالنے کے لئے پانی گرم کریں ، اس میں ہلدی، لہسن کی جویں ، کالی مرچ اور بکرے کا مغزڈال کر ابال لیں ۔
مغز کو ابالتے ہوئے پانی کے اوپر آنے والی جھاگ کو اتارتے رہیں ۔
ابلے ہوئے مغز کو پانی سے نکال کر اچھی طرح صاف کر لیں ۔
ایک برتن میں کھانے کا تیل گرم کر کے پیاز ، ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر 2منٹ کے لئے پکا لیں ۔
اب اس میں ٹماٹر ڈال کر ٹماٹر نرم ہونے تک پکا لیں ۔
پھر اس میں تمام مصالحے ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں ۔
اور اس میں پانی ڈال کر 2منٹ کے لئے پکائیں ۔
اب اس میں دہی ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں اور ابلا ہوا مغز ڈال کر 3-4منٹ تک پکائیں ۔
پھر اس میں گرم مصالحہ ،سبز مرچ 1سے2کھانے کے چمچ کھانے کا تیل ڈال کر بھون لیں ۔
پیاز اور دھنیے کی گارنش کر کے نان یا خمیری روٹی کے ساتھ سرو کردیں۔

Posted By: Hania, Islamabad

Find out the Brain Masala Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Special Pakistani Dishes. Brain Masala is very famous in desi people. At KFoods you can find Brain Masala and all the urdu recipes in a very easiest way.

Brain Masala

Brain Masala in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Special Pakistani Dishes.

Reviews & Comments