اجزاء:
گائے کے پسندے------------ 2/1کلو
پیاز--------------(موٹی کٹی ہوئی) 250گرام
ٹماٹر------------ (باریک کٹے ہوئے) 2عدد
ثابت ہری مرچیں--------------- 6عدد
کٹی ہوئی کالی مرچ------------ ایک چائے کا چمچہ
ادرک--------------- (باریک کٹی ہوئی) ایک کھانے کا چمچہ+چھڑکنے کے لئے
پسی ہوئی لال مرچ------------ 2/1چائے کا چمچہ
لیموں کا رس--------------- 4کھانے کے چمچے
نمک----------- 2/1چائے کا چمچہ
تیل-------------- 2/1پیالی