بیسن چھان کر چھٹانک بھر پانی ملا کر خوب پھینٹ لیں
سب مصالحہ بالکل باریک کاٹ کر شامل کر یں اور دوبارہ پھینٹ لیں
توے یا فرائی پین پر گھی گرم کر یں اور اس پریہ مواد اتنی مقدار میں ڈالیں کہ ایک انڈے جتنی جگہ گھیرے
ایک طرف سے بادامی ہونے پر پلٹ کر دوسری طرف بھی بادامی کر لیں