اجزاء:
مرغی کی بوٹیاں (بغیر ہڈی) ---- آٹھ عدد
پاستہ (ابلا ہوا) --- دو سو پچاس گرام
شملہ مرچ (باریک کٹی ہوئی) ----- تین عدد
مایونیز ------ ایک پیالی
ہاٹ ساس ----- ایک چائے کا چمچ
سفید سرکہ ----- ایک چائے کا چمچ
لہسن (چوپ کیا ہوا) ----- دو جوے
باربی کیو ساس ----- ایک کھانے کا چمچ
کٹی ہوئی لال مرچ ----- آدھا کھانے کا چمچ
کٹی ہوئی کالی مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
اجمودہ (چوپ کیا ہوا) ----- دو کھانے کے چمچ
چینی ----- ایک چائے کا چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
تیل ----- دو کھانے کے چمچ