اجزاء:
اجزاﺀ: بینگن ---- دو عدد بڑے پیاز ( چوپ ) ----- ایک عدد درمیانی لہسن کے جوئے ( کچلے ہوئے ) ----- دو عدد انڈہ ( پھینٹا ہوا ) ---- ایک عدد میدہ ---- ایک چوتھائی پیالی نمک ---- حسب ذائقہ بھنی٬ کٹی ہوئے سرخ مرچ ----- ایک چائے کا چمچ بریڈ کرمب ----- آدھی پیالی پارمسیان چیز ( کدو کش کی ہوئی ) ----- ایک چوتھائی پیالی سبز دھنیا ( چوپ ) ------ دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ---- آدھی پیالی