اجزاء:
مٹن ------ تین پاؤ
بینگن ----- ایک کلو
پیاز ------ ایک عدد
ٹماٹر ------ آدھا کلو
ادرک ----- ایک چائے کا چمج
لہسن ------ ایک چائے کا چمج
نمک ----- حسب ذوق
لال مرچ ------- ایک کھانے کا چمج
ہلدی ----- آدھا چائے کا چمج
گرم مصالحہ ----- ایک چائے کا چمچ
لیموں کا رس ------ ایک کھانے کا چمچ
ہری مرچیں ----- چار سے چھ عدد
ہرا دھنیا ----- ایک گٹھی