اجزاء:
پاستا-------------------------- (اُبلا ہوا) 2پیالی
پیاز---------------------------(چوپ کی ہوئی) ایک پیالی
پسا ہو الہسن------------------ 4جوے
چینی------------------------ ایک کھانے کا چمچہ
تلسی کے پتے--------------- (چوپ کئے ہوئے) ایک کھانے کا چمچہ
کُٹی ہوئی لال مرچ----------- ایک کھانے کا چمچہ
ٹماٹر (پسے ہوئے)----------- 2کھانے کے چمچے
لیموں کا رس---------------- ایک کھانے کا چمچہ
پسی ہوئی کالی مرچ-------- 4/1چائے کا چمچہ
ٹماٹر------------------------(چوپ کئے ہوئے) 2/1کلو
اجمودہ---------------------- (چوپ کیا ہوا) 2کھانے کا چمچے
نمک------------------------ حسبِ ذائقہ
زیتون کا تیل---------------- ایک چائے کا چمچہ