Arabic Paratha Recipe in Urdu

Arabic Paratha
Recommended By Chef 00.35 To Prep
As Desired Servings 00.20 To Cook
Tips About Recipe 1953 Views
0 Comments

عربی پراٹھا

اجزاء:
• قیمہ_____ آدھ کلو
• نمک_____ حسب ذائقہ
• میدہ_____ آدھ کلو
• کٹا سبز مصالحہ (ہرا دھنیا، پو دینہ) _____ 1 کپ
• مرچ_____ حسب ذائقہ
• ہری مرچ_____ 4 عدد
• انڈے_____ 4عدد
• گھی_____ آدھی پیالی

آٹے یا میدے کو پراٹھوں کے آٹے کی طرح نمک ڈال کر نرم گوندھ لیں اور آدھے گھنٹے کے لئے ایک جانب رکھ دیں۔
قیمے کو نمک اور مرچ ڈال کر ابال لیں اور خوب خشک کر کے گلا لیں، پھر ٹھنڈا ہونے پر اس میں کٹا ہرا مصالحہ ملا لیں۔
اب چوکور پیڑا بیلیں، ایک طرف تھوڑا سا قیمہ رکھیں اور اس پر انڈہ توڑ کر ڈالیں پھر چاروں کونوں سے بند کر دیں مگر احتیاط رکھیں کہ توے پر ڈالتے وقت کھلے نہیں، ایک جانب سے سک جائے تو گھی ڈال کر دوسری جانب سے بھی سینک لیں، مزیدار عربی پراٹھا تیار ہے۔

Posted By: Archana, karachi

Find out the Arabic Paratha Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Breakfast Menu. Arabic Paratha is very famous in desi people. At KFoods you can find Arabic Paratha and all the urdu recipes in a very easiest way.

Arabic Paratha

Arabic Paratha in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Breakfast Menu.

مزید بریک فاسٹ فوڈز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment