اجزاء:
چکن قورمہ کھا کھا کر تھک گئے ہیں لیکن ہر روز مصالحے والا کھانا کھانے کا دل چاہتا ہے لیکن چکن کھانے سے بیزار آگئے ہیں ایسے میں گھر میں کیا پکائیں ؟ آپ بھی یہی سوچتی رہتی ہوں گی کہ بچے بھی کھانے میں منہ نہ بنائیں اور پیٹ بھر کر کھانا بھی بنالیں۔
آج کے فوڈز میں ہم آپ کے لئے لائے ہیں ایسی زبردست اور جلدی بننے والی ریسیپی جس سے صرف 20 منٹ میں مزیدار قورمہ بن کر تیار ہو جائے لیکن قورمے میں چکن کا بھی استعمال نہ ہو۔
آلو کا قورمہ:
آلو ہر بچے کی پسندیدہ سبزی ہے، اس لیے ہم بتا رہے ہیں آپ کو مشہور شیف کی بتائی ہوئی آلو قورمے کی ریسیپی جس کو کھا کر ہر کوئی آپ کی تعریف ضرور کرے گا اور بچے تو روز روز آلو کا یہ قورمہ کھانے کی فرمائش کرنے لگیں گے۔
اجزاء:
آلو ( گول کٹے ہوئے)،
ہرا دھنیا،
اچار گوشت کا مصالحہ،
ہلدی،
دھنیا پاؤڈر،
کالی مرچ،
لال مرچ،
لہسن ادرک کا پیسٹ،
پیاز،
ہری مرچ،
آئل،
دہی،
ٹماٹر،
قورمہ مصالحہ،
کیچپ،
کلونجی،
زیرہ۔