اجزاء:
آلو ----- آدھا کلو ( چھوٹے اور ابلے ہوئے ) ابلے مٹر -------- آدھا کپ ابلی گاجر ------ ایک چوتھائی کپ ( ک ٹی ہوئی ) انڈے ------ دو عدد ( ابلے اور کٹے ہوئے ) سبز دھنیا ---- دو چائے کے چمچ ( باریک کٹا ہوا ) لہسن اور سبز مرچیں ------ ایک کھانے کا چمچ ( باریک کٹی ہوئی ) لیموں کا رس ------ ایک کھانے کا چمچ گریوی کے لیے تیل ----- آدھا کپ تلی پیاز ------ آدھا کپ نمک ------ حسب ذائقہ ٹماٹر کا پیسٹ ----- آدھا کپ ادرک لہسن کا پیسٹ ------ ایک چائے کا چمچ الائچی٬ سرخ مرچیں اور دھنیا ------- ایک کھانے کا چمچ ( تل لیں ) ہلدی پاؤڈر ------ آدھا چائے کا چمچ