سب سے پہلے گھی گرم کرکے پیاز براﺅن کرلیں، پھر گوشت شامل کرکے کچھ دیر ہلکی آنچ پر رکھیں، جب گوشت سرخی مائل ہوجائے تو ٹماٹروں کا پیسٹ شامل کرلیں اور ساتھ ہی نمک لال مرچ پاﺅڈر،پسی کالی مرچ، گرم مصالحہ شامل کرلیں اور ساتھ ہی نمک لال مرچ پاﺅڈر، پسی کالی مرچ، گرم مصالحہ شامل کرلیں، 5منٹ بعدایک کپ پانی شامل کرکے دھمیں آنچ پر رکھ دیں۔جب گوشت گل جائے تو چاول شامل کرکے ملا دیں اور دم پر رکھ دیں۔لیجئے آپ کا الکا بسا تیار ہے۔