Alfredo Pizza Recipe in Urdu

Find delicious Alfredo Pizza recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Alfredo Pizza recipe is one of the common and most searched dishes in the Italian Food recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Alfredo Pizza recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Alfredo Pizza
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

2370 Views 0 Comments

الفریڈو پیزا
اجزاء:
پیزا ڈو بنانے کے لئے:
میدہ…. 2کپ
خمیر…. 1کھانے کا چمچ
نمک…. آدھ چائے کا چمچ
چینی…. 1کھانے کا چمچ
کھانے کا تیل…. 2کھانے کے چمچ

چکن میرینیشن بنانے کے لئے:
چکن بون لیس…. آدھا کلو
نمک…. حسبِ ذائقہ
کالی مرچ…. 1چائے کا چمچ
اوریگانو…. آدھ چائے کا چمچ
سویا سوس…. 1کھانے کا چمچ
کٹی لال مرچ…. آدھ چائے کا چمچ

وائٹ سوس بنانے کے لئے:
مکھن…. 1کھانے کا چمچ
لہسن…. 1کھانے کا چمچ
کٹی لال مرچیں…. آدھا چائے کا چمچ
کریم…. 1کپ
دودھ…. 2کپ
پامیزن چیز…. 1چوتھائی کپ
نمک…. حسب ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈر…. آدھ چائے کا چمچ
اوریگانو…. 1چائے کا چمچ

ٹوپنگ کے لئے:
موزریلا چیز…. حسبِ ضرورت
چیڈر چیز…. حسبِ ضرورت
پالک…. حسبِ ضرورت
اوریگانو…. چھڑکنے کے لئے
مشروم…. حسبِ ضرورت
ترکیب:

چکن بنانے کی ترکیب:
ایک باؤل میں نمک، کالی مرچ، اوریگانو، سویا سوس اور کٹی لال مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور چکن کو اس میں پندرہ سے بیس منٹ میرینیٹ کر لیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں چکن پانچ سے آٹھ منٹ پکا لیں، چکن ٹوپنگ تیار ہے۔

وائٹ سوس بنانے ک ترکیب:
ایک پین میں مکھن اور لہسن ڈال کر ایک منٹ بھون لیں۔
اب اس میں دودھ، کالی مرچ، اوریگانو، کٹی لال مرچیں اور نمک ڈال کر تین سے چار منٹ پکائیں۔
پھر آخر میں اس میں پامیزن چیز ڈال کر اچھی طرح پکائیں۔

ڈو بنانے کی ترکیب:
ایک باؤل میں میدہ، خمیر،چینی اور کھانے کا تیل ڈال کر نرم ڈو گوندھ لیں اورپندرہ سے بیس منٹ گرم جگہ پر رکھ دیں۔
اب ڈو کو چار برابر حصوں میں کاٹ لیں اور پیڑے بنا لیں۔
پھر پیڑوں کو بیل کر گریس کی ہوئی بیکنگ ڈِش میں رکھیں۔
اب کانٹے سے اس پر نشان لگائیں اور وائٹ سوس پھیلا دیں۔
پھر اس پر پکا ہوا چکن، موزریلا چیز، چیڈر چیز، ٹماٹر، پالک اور مشروم ڈال کر اوریگانو چھڑک دیں۔
اب پہلے سے گرم اوون میں ایک سو اسی کے درجہ حرارت پر دس سے پندرہ منٹ بیک کر لیں۔
مزیدار الفریڈو پیزا تیار ہے
Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Alfredo Pizza Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Italian Food. Alfredo Pizza is very famous in desi people. At KFoods you can find Alfredo Pizza and all the urdu recipes in a very easiest way.

Alfredo Pizza

Alfredo Pizza in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Italian Food.

Reviews & Comments