دودھ کو اُبال کر ٹاٹری شامل کرکے پھاڑلیں۔
اب اسے ململ کے کپڑے میں چھان کر چیز بنائیں۔
ایک پین میں گھی ڈال کر اس میں دودھ کی چیز ڈالیں اور پکائیں۔
اسکے ساتھ چینی، انگوری، میدہ، گلوکوز، زردے کا رنگ اور الائچی ، جائفل جاوتری شامل کرکے خوب بھونیں۔
ٓٓآخر میں اخروت ، بادام اور پستے ڈال کر پکائیں۔ اب اسے ٹھنڈا کرکے پیش کریں ۔
اسے انگوری کوسمک بھی کہتے ہیں