آلو بھاجی بنانے کے لئے سب سے پہلے تیل گرم کر کے اس میں تل، میتھی دانہ ڈال کر کڑکڑائیں پھر اس میں آلو کو کیوب کی شیپ میں کاٹ کر دال دیں اور ساتھ ہی کٹی لال مرچ لہسن چوپ، اجوائن، چینی، نمک اور املی کا گودا شامل کردیں۔ اسکے بعد پانی ڈال کر آلو کو گلالیں اور ڈش میں نکال کر ہرا دھنیا سے گارنش کر کے سرو کریں۔