Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Whitening Cream Banane Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Whitening Cream Banane Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Whitening Cream Banane Ka Tarika experience. At Dr Khurram Tips, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
صرف چاول میں ایک چیز ملا کر کریں رنگ گورا اور چمکدار ۔۔ جانیئے ڈاکٹر خرم کی بتائی ہوئی کورین وائٹنگ کریم بنانے کا طریقہآج ہم آپ کو ایسی حیرت انگیز ریمیڈی بتانے والے ہیں جس کو لگا کر آپ ایک دم چمکدار اور گوری رنگت حاصل کر سکتے ہیں، یہ ایسی کریم ہے جس کو مرد اور خواتین دونوں ہی استعمال کر سکتے ہیں۔اس کریم کو روزانہ رات میں لگا کر آپ کورین خواتین و مرد جیسی گوری رنگت حاصل کر سکتے ہیں آیئے کریم بنانے اور لگانے کا طریقہ جان لیتے ہیں۔کورین وائٹنگ کریم بنانے کا طریقہ • سب سے پہلے آپ دودھ کی 4 سے 6 چمچ بالائی لیں، اگر بالائی نہ مل سکے تو ٹیٹرا پیک کریم لے لیجیئے۔• اب 8 چمچ چاول کو تھوڑے سے پانی میں بھگو دیں۔• اب اس چاول کو نکال کر باریک پیس لیں۔• اب چاول کا پانی، کریم، اور چاول کا باریک پیسٹ لیں اس میں ایک کھانے کا چمچ میٹھا سوڈا اور 2 چمچ پسی ہوئی سفید چینی، ایک چٹکی ٹاٹری ساتھ 8 سے 10 وٹامن سی کی گولیاں پیس کر اس میں شامل کریں۔• اب اس میں آدھا چمچ پودینے کا تیل ڈالیں اور اچھی طرح مکس کر کے فریج میں رکھ دیں۔• اب روزانہ رات میں اس کریم کو جتنا لگانا ہو اتنا نکالیں اس میں وٹامن ای کا اچھا لوشن شامل کریں اور پورے چہرے گرن، کان اور ہاتھوں پر لگا لیں۔• اسے روزانہ رات میں بھی لگائیں، باہر جاتے ہوئے بھی لگائیں، کوئی کھیل کے لئے جا رہے ہوں تو بھی لگائیں اور اس کے اوپر خواتین میک اپ بھی لگا سکتی ہیں۔• اس سے آہستہ آہستہ آپ کا چہرہ گورا ہو جائے گا اسے ہاتھوں اور کہنیوں پر بھی لگایا جا سکتا ہے۔• اس کریم کے استعمال سے آپ پا سکیں گے کورین جیسی چمکدار گلاس وائٹ اسکن۔
In Dr Khurram Tips section you can check Whitening Cream Banane Ka Tarika in most easiest way. Find Whitening Cream Banane Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Whitening Cream Banane Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Whitening Cream Banane Ka Tarika.