Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Phati Airyon Ka Asan Gharelu Ilaj regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Phati Airyon Ka Asan Gharelu Ilaj enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Phati Airyon Ka Asan Gharelu Ilaj experience. At Dr Khurram Tips, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
سردی کے موسم میں ایڑھیاں پھٹ جاتی ہیں ۔۔ اب پھٹی ہوئی ایڑھیوں کو بنائیں نرم و ملائم صرف ایک چیز کے استعمال سے جانیئے ڈاکٹر خرم کا بتایا ہوا بہترین گھریلو نسخہجیسے ہی خشک موسم کا آغاز ہوتا ہے جلد سے جُڑے مسائل سامنے آنے لگتے ہیں، سرد اور خشک موسم میں انہیں مسائل میں ایڑھیوں کا پھٹنا ایک عام مسئلہ ہے، تاہم اس کا بروقت علاج ضروری ہے ورنہ یہ پیروں کی خوبصورتی کو متاثر کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کی شخصیت کو بھی متاثر کرتے ہیں۔مشہور ہربلسٹ ڈاکٹر خرم لائے ہیں ایک بہترین گھریلو نسخہ جس کے استعمال سے صرف ایک ہی ہفتے میں آپ کی ایڑھیاں ہو جائیں گی ایک دم نرم و ملائم اور خوبصورت وہ کیسے آیئے جانتے ہیں۔پھٹی ایڑھیوں کو نرم و ملائم بنانے کا طریقہ• اجزاءایک گلاس گرم پانی ایک سے ڈھیڑ چمچ پسی ہوئی چینی½ چمچ گلیسرین • طریقہ کار ایک پین میں ایک گلاس پانی گرم کریں اب اس میں ایک سے ڈھیڑ چمچ پسی ہوئی چینی اور ½ چمچ گلیسرین شامل کریں اب اسے اتنا پکائیں کہ یہ آدھا گلاس رہ جائے پھر اسے نکال کر ٹھنڈا کر لیں، لیموں یا کینو کے چھلکے کو اس پیسٹ میں بھگو کر اسے ایڑھیوں پر لگائیں اور آرام آرام سے رگڑیں، اسے اچھی طرح اسکرب کریں اس کے بعد پتھر والے جھامے سے ایڑھیوں کو رگڑ کریں تمام مردہ کھال اُتار لیں اب اپنی ایڑھیوں پر زیتون یا کھوپرے کا تیل لگائیں اور موزے پہن لیں، اس عمل کو ہفتے میں 3 مرتبہ ضروری دہرائیں، ایڑھیاں نرم و ملائم اور ایک دم صاف ہو جائیں گی۔
In Dr Khurram Tips section you can check Phati Airyon Ka Asan Gharelu Ilaj in most easiest way. Find Phati Airyon Ka Asan Gharelu Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Phati Airyon Ka Asan Gharelu Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Phati Airyon Ka Asan Gharelu Ilaj.