وزن کم کرنے کا نسخہ تو سب ہی بتاتے ہیں جانیئے ڈاکڑ اُمِ راحیل کا بتایا ہوا وزن بڑھانے کا ایسا نسخہ جو کر دے کمزور اور دبلے جسم کو تندرست و تواناوزن کو کم کرنے کے لئے تو اکثر لوگ پریشان رہتے ہیں مگر وزن ضرورت سے زیادہ کم ہونا اور جسم کا کمزور اور دبلا ہونا بھی اچھا نہیں ہوتا، ایسے میں ڈاکٹر اُمِ راحیل نے بتایا ہے کمزور جسم کو موٹا بنانے کا ایسا حیرت انگیز نسخہ جو بنائے گا آپ کے جسم کو صحت و تندرست۔وزن بڑھانے کا حیرت انگیز نسخہایک کھانے کا چمچ پسے ہوئے ناریل میں ایک چٹکی ہلدی شامل کریں اور اسے صبح نہار منہ چبا لیں۔اس کے آدھے گھنٹے بعد ناشتہ کریں۔کم از کم 10 دنوں تک پابندی سے اس کا استعمال کریں۔پیٹ کے کیڑے مر جائیں بھوک کھُلے گی اور وزن میں اضافہ ممکن ہوگا۔اس کے علاوہ روزانہ 1 چائے کا چمچ اسگندھ ناگوری کا پاؤڈر دودھ یا پانی کے ساتھ پی لیں۔اس پاؤڈر کا 40 دن تک استعمال کریں حیرت انگیز طور پر صحت بہتر ہوگی اور وزن میں اضافہ ہوگا۔
In Dr Umme Raheel Tips section you can check Wazan Barhane Ka Tarika in most easiest way. Find Wazan Barhane Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Wazan Barhane Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Wazan Barhane Ka Tarika.