Anjeer Ke Fayde

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Anjeer Ke Fayde regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Anjeer Ke Fayde enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Anjeer Ke Fayde experience. At Dr Umme Raheel Tips, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Anjeer Ke Fayde
Posted By: Khush Bakht 60751 Views 0 Comments Feb 02, 2023


انجیر کو 1 ہفتہ زیتون کے تیل میں بھگو دیں اور پھر.. ڈاکٹر ام راحیل نے بتایا ایسا طریقہ جس سے چہرہ بھی دلکش بنے اور بیماریاں بھی ہوں دور

زیتون اور انجیر ایسے پھل. ہیں جن کر ذکر قرآن کریم میں بھی موجود ہے۔ ان کے فوائد بے انتہا ہیں۔ ڈاکٹر ام راحیل نے ان دونوں کے استعمال کا ایسا طریقہ بتایا ہے جس سے چہرےاور بال سمیت جسم کے اندرونی اعضاء بھی آپ کا شکریہ کہہ اٹھیں گے۔
ڈاکٹر ام راحیل کا کہنا ہے کہ نرم والی انجیر نے صرف 3 دانے آدھا کپ زیتون کے تیل میں اچھی طرح ڈبو دیں اور 7 دن کے لئے چھوڑ دیں۔ سات روز گزرنے کے بعد انجیر کو اسی تیل کے ساتھ گرائنڈ کرلیں اور ساتھ میں ایک اخروٹ بھی اچھی طرح ملا لیں۔

چہرے اور بالوں کے لیے

یہ جادوئی مرکب چہرے اور بالوں پر لگایا جاسکتا ہے۔ ایک چمچ مرکب لے کر چہرے پر لگائیں اور اسکرب کی طرح ہلکے ہاتھوں سے مل کر تھوڑی دیر بعد چہرہ دھو لیں۔ مرجھایا ہوا پسمردہ چہرہ بھی کھل اٹھے گا۔ اسی طرح اسے بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح لگا کر پھر عام شیمپو سے سر دھو لیں۔ فرق آپ خود دیکھ لیں گے۔ بہترین نتائج کے لئے کم سے کم 2 ہفتے تک روزانہ استعمال کریں۔

کھانے کے فوائد

یہ مرکب کھانے میں بھی فائدہ مند ہے۔ روزانہ ایک چمچ کھانے سے بواسیر کا مرض جاتا رہتا ہے اس کے علاوہ معدہ اور آنتوں میں جلن کا خاتمہ ہوتا ہے۔ آنتیں مضبوط ہوتی ہیں اس کے علاوہ کمزوری اور خواتین میں ہارمونز کے جملہ امراض بھی کم ہوجاتے ہیں۔

In Dr Umme Raheel Tips section you can check Anjeer Ke Fayde in most easiest way. Find Anjeer Ke Fayde in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Anjeer Ke Fayde totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Anjeer Ke Fayde.

Reviews & Comments
jpg