Uric Acid Ka Ilaj

Uric Acid Ka Ilaj
Posted By:Faizan 40689 Views
0 Comments Jan 21, 2021


یورک ایسڈ اور کولیسٹرول کم کرنے کا حیرت انگیز ٹوٹکہ

ایسے مردوزن جن کا کولیسٹرول یا یورک ایسڈ بڑھ گیا ہو تو وہ یہ درج ذیل ٹوٹکہ استعمال کریں ، انشاء اللہ چند دنوں کے مسلسل استعمال سے نتائج دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے ۔

روزانہ رات کو کھانا کھانے سے پہلے لہسن کے چند جوئے کاٹ کر توے پر بھون لیں، ہلکے براؤن ہو جائیں تو نمک کالی مرچ چھڑ ک لیں، چاہیں تو دو قطرے زیتون کے تیل کے بھی شامل کرکے کھالیں۔
پھر پندرہ سے بیس منٹ بعد رات کا کھانا کھائیں۔
انشاء اللہ چند دنوں کے مسلسل استعمال سے آپ کا کولیسٹرول لیول بھی کم ہو جائے گا اور یورک ایسڈ بھی۔
اگر درج بالا ٹوٹکہ پسند آیا تو دوسروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Uric Acid Ka Ilaj in most easiest way. Find Uric Acid Ka Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Uric Acid Ka Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Uric Acid Ka Ilaj.

Relevant Totkay

Reviews

Comments