Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Sujan (Swelling) Ka Desi Ilaj regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Sujan (Swelling) Ka Desi Ilaj enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Sujan (Swelling) Ka Desi Ilaj experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
سوجن کا آسان گھریلو علاججسم کے کسی حصے پر سوجن ہوگئی ہو ، سوجن درد کی وجہ سے ہو ، چوٹ لگ گئی ، کسی کیڑے نے کاٹ لیا یا پھر گھٹنے درد کی وجہ سے سوج گئے ہوں تو درج ذیل ٹوٹکہ استعمال کریں ، انشاء اللہ آدھ گھنٹے کے اندر سوجن اور درد سے مکمل نجات مل جائے گی ۔اس نسخہ کو بنانے کے لئے درج ذیل اجزاء درکار ہیں ۔آم کے پتے ۔۔۔۔۔۔۔۔آٹھ سے دس عددپسی ہوئی پھٹکری ۔۔۔۔۔۔ایک چٹکی ہلدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھ چائے کا چمچسرسوں کا تیل ۔۔۔۔۔۔تھوڑا ساتلنے کے لئےبنانے کا طریقہ : ۱۔ سرسوں کے تیل کو فرائنگ پین ڈال کر ہلکا گرم کرلیں ۔۲۔ آم کے پتے شامل کرکے مزیدگرم کریں ( اُبالنا نہیں ہے )۳۔پھٹکری اور ہلدی شامل کرکے چولہا بند کرکے مکس کرلیں ۔۴۔ پیسٹ تیار ہے ۔لگانے کا طریقہ : ۱۔ جسم کے جس حصے پر سوجن ہے وہاں یہ پیسٹ (نیم گرم) لگاکر کسی کپڑے کی مدد سے باندھ لیں ۔۲۔ آدھ گھنٹے کے بعد گھول لیں ۔۳۔ انشاء اللہ درد اور سوجن سے مکمل نجات مل جائے گی ۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Sujan (Swelling) Ka Desi Ilaj in most easiest way. Find Sujan (Swelling) Ka Desi Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Sujan (Swelling) Ka Desi Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Sujan (Swelling) Ka Desi Ilaj.