Solution of After Wax Redness and Marks

Solution of After Wax Redness and Marks
Posted By:Noreen 3853 Views
0 Comments Sep 22, 2017

اکثر خواتین ویکسنگ کروانے کے بعد ان کا چہر ہ لال ہوجاتا ہے ، دانے نکل آتے ہیں اور بہت زیادہ خارش ہوتی ہے ۔
۱۔ اس کے لئے بہترین مشورہ یہ ہے کہ اچھی کوالٹی کا ویکس کروائیں جیسے شہد سے بنا ہو حلاوہ ویکس کیونکہ یہ ایک تو بالوں کو جڑ سے ختم کرتی ہے اور ویکسنگ کے بعد دانے نکلنے کی تعداد بہت کم ہوتی ہے اور الرجی بھی زیادہ نہیں ہوتی ۔

آئسنگ :

جہاں ویکس کروایا ہے وہاں بجائے خارش کرنے کے برف کا ٹکڑا لے کر اس سے آئسنگ کریں ۔

ایلویر جیل :

ایلوویرا جیل کا استعمال کریں اس سے بھی خارش اور الرجی ختم جائے گی ۔

بصورت دیگر :

۱۔ سفید کاشغری (جڑی بوٹی ہے بازار سے باآسانی مل جاتی ہے ) کو ٹھنڈے پانی میں حل کرکے جہاں الرجی ہوگئی ہے وہاں لگا لیں ۔
۲۔ کافور کو تھوڑے ٹھنڈے پانی میں حل کرکے لگالیں اس سے ایک تو بالوں کا بڑھنا کم ہوگا اور الرجی ، دانے وغیرہ ختم ہو جائے گے۔

In Dr Bilquis Tips section you can check Solution of After Wax Redness and Marks in most easiest way. Find Solution of After Wax Redness and Marks in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Solution of After Wax Redness and Marks totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Solution of After Wax Redness and Marks.

Relevant Totkay

Reviews

Comments