Qad Lamba Karne Ka Tarika

Qad Lamba Karne Ka Tarika
Posted By:Sadia 1351 Views
0 Comments Jun 22, 2021


قد میں کمی انسان کی خود اعتمادی کو متاثر کرتا ہے جانیں قد بڑھانے کے لئے ڈاکٹر اُمّ راحیل کا بتایا ہوا نسخہ تاکہ آپ بھی کر سکیں قد میں دن بہ دن اضافہ

رنگ و قد انسان کی شخصیت کو پُرکشش بناتے ہیں اور اگر ان دونوں میں سے کوئی بھی ایک چیز کم ہو تو انسان کی خود اعتمادی متاثر ہوتی ہے، لیکن اب یہ مسئلہ اور نہیں کیونکہ ڈاکٹر اُمّ راحیل نے بتا دیا ہے اس مشکل کا آسان سا علاج جو آزما کر آپ بھی کر سکتے ہیں اہنے قد میں اضافہ۔
قد میں اضافے کے لئے ڈاکٹر اُمّ راحیل کا خاص نسخہ
سِنگھاڑا 100 گرام
ستاوری 50 گرام
سلاجیت 5 گرام
ان تینوں چیزوں کو مکس کر کے پیس لیں اور سفوف بنا لیں، اب اس کو ایک چائے کا چمچ گرم دودھ میں ملا کر صبح یا پھر رات میں پی لیں اس سے قد تیزی سے لمبا ہوگا اور ہڈیوں میں لچک پیدا ہوگی ہڈیاں مضبوط بنیں گی۔

In Dr Umme Raheel Tips section you can check Qad Lamba Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Qad Lamba Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Qad Lamba Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Qad Lamba Karne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments