01 Rabi Al-Akhar 1448 | Sep 14, 2026
Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Podina Ke Heran Kun Fawaid regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Podina Ke Heran Kun Fawaid enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Podina Ke Heran Kun Fawaid experience. At Dr Bilquis Tips, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
پودینے کے ایسے حیرت انگیز فوائد جو آج تک کسی نے نہیں بتائے ۔۔ جانیئے ڈاکٹر بلقیس پودینے کے فوائد سے متعلق کیا بتاتی ہیں؟پودینہ تقریباَ ہر گھر میں ہی استعمال ہوتا ہے اور سب ہی اس کو کھانے میں استعمال کرتے ہیں، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ اس پودینے کی کتنی قسم ہے اور یہ کون کون سی بیماریوں سے نجات دلانے کے لئے دوائیوں میں استعمال کی جاتی ہے؟ آیئے آج آپ کو اس کے استعمال اور حیرت انگیز فوائد بتاتے ہیں۔پودینے کے حیرت انگیز فوائد اور مختلف استعمالپودینے کی مختلف اقسام ہوتی ہیں جن میں کورن منٹ، اسپئیر منٹ، بیسل منٹ، کیچ منٹ اور کرلی منٹ شامل ہیں، پودینے کے استعمال سے رنگت میں نکھار آتا ہے، اسے بام میں درد دور کرنے کی خصوصیات کی وجہ سے شامل کیا جاتا ہے، اس سے نظامِ ہاضمہ بہتر ہوتا ہے یہ منہ کی بدبو دور کرنے کے لئے بہترین ہے۔آج ہم آپ کو ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا ایک ایسا ڈرنک بنانے کا طریقہ جس کے استعمال سے آپ کو پودینے کے تمام فوائد حاصل ہوں گے اس ڈرنک کو پینے سے رنگت صاف ہوگی رنگت میں نکھار آئے گا چہرے سے دانے اور داغ دھبے دور ہوں گے معدے کے مسائل دور ہوں گے اور آپ ترو تازہ ہو جائیں گے۔• پودینہ ڈرنک بنانے کی ترکیبایک کپ پودینہ لیں اسے دھو کر سُکھا کر گرینڈر مشین میں ڈالیں اب اس میں منٹ کرسٹل یا سخت پودینہ شامل کریں ایک چٹکی پھر اس میں ایک کپ چینی شامل کر دیں ساتھ ہی آدھا چائے کا چمچ گلابی نمک شامل کریں پھر اس میں ایک کھانے کا چمچ سفید زیرہ شامل کریں اور گرینڈ کر لیں۔اس میں پانی شامل نہیں کرنا ہے، سوکھا ہوا پیسنا ہے جب یہ پس جائے تو اس میں ایک کھانے کا چمچ کھانے کا سوڈا شامل کریں اور اچھی طرح مکس کر کے باریک پیس لیں کہ پاؤڈر تیار ہو جائے۔اب ایک گلاس ٹھنڈے پانی میں اس پاؤڈر کا ایک چمچ شامل کریں اسے مکس کریں اوپر سے لیموں رس چھڑکیں اور پی لیں، لیجئیے تیار ہے آپ کے معدے کو ٹھنڈک پہنچانے اور رنگت نکھارنے والا ڈرنک، خود بھی پیئیں دوسروں کو بھی پلائیں۔
In Dr Bilquis Tips section you can check Podina Ke Heran Kun Fawaid in most easiest way. Find Podina Ke Heran Kun Fawaid in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Podina Ke Heran Kun Fawaid totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Podina Ke Heran Kun Fawaid.