پہلے دن اتنا درد ہوتا ہے، سانس لینا بھی مشکل لگتا ۔۔ آپ بھی ہر ماہ پیریڈز کے درد سے پریشان رہتی ہیں تو سونف کو اس طرح لازمی استعمال کریںپیریڈز ہر ماہ ہوتے ہیں اور اگر کسی ماہ یہ تاخیر سے ہوں تو لڑکیوں اور خواتین کو پریشانی ہونے لگتی ہے۔ پہلے پیریڈز نہ ہونے یا دیر سے ہونے کی فکر لگتی ہے اور پھر جب ہو جائیں تو درد سے جان ہلکان ہوتی ہے۔ خصوصاً پہلے 2 دنوں میں بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے۔ وہ بچیاں جن کو پہلی مرتبہ پیریڈز ہوتے ہیں وہ تو سمجھ ہی نہیں پاتی ہیں کہ ان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟بہرحال آج ان سب لڑکیوں اور خواتین کے لئے حکیم کا بتایا ہوا آسان نسخہ موجود ہے جو پیریڈز کے درد سے تڑپتی ہیں اور خود کو کمرے میں بند کرلیتی ہیں۔سونف کا نسخہ:اجزاء:٭ ایک چمچ سونف،٭ آدھا گلاس پانی،٭ آدھا چمچ کلونجی پاؤڈر،٭ شہد آدھا چمچطریقہ:٭ ان تمام اجزاء کو اچھی طرح پکائیں کہ سونف کی چائے تیار ہو جائے۔٭ اس کو پینے سے پیریڈز کا درد بھی کم ہوتا ہے اور جسم کو طاقت بھی ملتی ہے۔فائدہ:٭ ماہواری میں خون کا بہاؤ نارمل رکھنے کے لیے بھی یہ نسخہ بہت کارآمد ہے۔٭ ایسی خواتین جن کو پی سی او کا مسئلہ ہے اور پیریڈز ریگولر نہیں ہیں، یہ ان کے جسم می گرمی پیدا کرنے کے لئے بھی مفید ہے۔
In Health Tips and Totkay section you can check Periods Ke Dard Ka Asan Gharelu Ilaj in most easiest way. Find Periods Ke Dard Ka Asan Gharelu Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Periods Ke Dard Ka Asan Gharelu Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Periods Ke Dard Ka Asan Gharelu Ilaj.
DISCLAIMER: The Health Videos and content information are provided on this site for informational purposes only and is not intend to any Medical Advice, Counseling, Diagnosis or Treatment. Please contact to your health advisor for any your health concern.