Naak Per Vicks Lagane Ke Fayde

Naak Per Vicks Lagane Ke Fayde
Posted By:Sohail 1504 Views
0 Comments Oct 20, 2020


ناک پر وکس لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ کیا یہ ناک کے ذریعے جسم کے اندر جانے والے جراثیم سے بچاتی ہے۔۔۔

وکس بام ہر گھر کی ضرورت ہے، کیونکہ سب ہی نزلے زکام، سر درد وغیرہ میں بام کو لازمی لگاتے ہیں کہ اس سے انھیں ٹھنڈک بھی ملتی ہے اور سکون بھی آجاتا ہے۔ خواتین اکثر بام کا استعمال زیادہ ہی کرتی نظر آتی ہیں، اس بات میں تو کوئی شک نہیں ہے۔

* آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ کس طرح وکس بام کی مدد سے اپنے گھر والوں کو جراثیموں سے بچا سکتی ہیں:

* ناک پر وکس لگانا صرف نزلے زکام یا بند ناک کھولنے کے لئے ہی مفید نہیں ہے، بلکہ اگر آپ چاہتی ہیں کہ جراثیم سے بچا جاسکے تو تھوڑا سا وکس اپنی اور بچوں کی ناک پر لگا لیں، اس کے ذریعے آپ کے جسم کے تمام جراثیم بھی بھاگ جائیں گے اور آپ ان سے محفوظ بھی بن جائیں گیں۔

* وکس میں اینٹی بیکٹریل اور اینٹی بائیوٹکس خصوصیات اس کو جراثیم کش بناتی ہے، یہی وجہ ہے کہ جب یہ ہماری ناک میں داخل ہوتی ہے تو اندر جاکر سانس کی نالی اور نتھنوں کو بھی صاف کرکے کھولتی ہے، اور اسی دوران اگر کوئی جراثیم ناک میں یا منہ میں موجود ہوتا ہے تو یہ اس کو بھی مارتی ہے اور بلغم، تھوک یا بیت الخلاء کے ذریعے سے خارج کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔

* آج کل کیونکہ جراثیموں سے دور رہنا بہت ضروری ہوگیا ہے، وہیں آپ بام کو روزانہ صبح اور شام میں ناک

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

In Health Tips and Totkay section you can check Naak Per Vicks Lagane Ke Fayde in most easiest way. Find Naak Per Vicks Lagane Ke Fayde in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Naak Per Vicks Lagane Ke Fayde totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Naak Per Vicks Lagane Ke Fayde.

Relevant Totkay

Masson Ka Ilaj

Posted By : Shameen

Qabz Ka Ilaj

Posted By : Ruqayya

Joron Ke Dard Ka Ilaj

Posted By : Samina

Anar Ke Chilke Ke Fayde

Posted By : Kamran Khan

Reviews

Comments

DISCLAIMER: The Health Videos and content information are provided on this site for informational purposes only and is not intend to any Medical Advice, Counseling, Diagnosis or Treatment. Please contact to your health advisor for any your health concern.