Miswaak k Hairat Angeez Fawaid

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Miswaak k Hairat Angeez Fawaid regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Miswaak k Hairat Angeez Fawaid enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Miswaak k Hairat Angeez Fawaid experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Miswaak k Hairat Angeez Fawaid
Posted By: Mushtaq 11955 Views 0 Comments Feb 08, 2019


مسواک استعمال کریں دانتوں کے امراض سے محفوظ رہیں

دانتوں کی صحت مجموعی جسمانی صحت کے لیے ہی بے حد ضروری ہے ۔ اگر دانت صحت مند نہ ہوں تو غذا صحیح طور پر ہضم نہ ہوگی اور نہ جسم تندرست رہے. گادانتوں کے امراض سے بچنے کے لیے مسواک کا استعمال ناگزیر ہے۔دانتوں کے لیے مسواک ہمیشہ دستیاب رہتی ہے۔ مسواک کے نرم ریشے ہی دانتوں میں موجود جراثیم کش مادہ دانتوں اور مسوڑھوں کے امراض ختم کرسکتا ہے۔ احادیث مبارکہ میں بھی دانتوں کی صحت کے لیے مسواک کے استعمال پر زور دیا گیا ہے۔ یہ سنت بھی ہے۔
علماء کے نزدیک اس کا ثواب بھی ہے اور فوائد بھی بہت ہیں۔ تقریباً 7 صدیوں قبل سے مسواک کا استعمال ہورہا ہے۔

مسواک کے فوائد:

*منہ کی صفائی کا ذریعہ ہے ۔
*بلغم کا خاتمہ کرتی ہے۔
*نگاہ تیز کرتی ہے۔
*آواز صاف کرتی ہے ۔
*ہاضمہ بہتر بناتی ہے ۔

مسواک کی خصو صیات:

*یہ اینٹی سیپٹک ہے۔
*یہ اینٹی بایو ٹک ہے ۔
*بیکٹیریا ختم کرنے کی صلاحیت کسی بھی طریقہ کار کے مقابلے میں 20فیصد زیادہ ہو تی ہے ۔
*مسواک کے ریشے بیکٹیریا کو براہِ راست چھوئے بغیر ہی ختم کر دیتے ہیں اور دانتوں کو متعدد بیماریوں سے بچاتے ہیں ۔
*مسواک دانتوں کو کیلشئیم اور کلورین فراہم کرتی ہے،بھوک بڑھاتی ہے اور نظامِ ہاضمہ کو درست رکھتی ہے ۔منہ سے بو ختم کرتی ہے اور مسوڑھوں کی حفا ظت کرتی ہے۔

مسواک سے متعلق سنتیں :

*مسواک ایک بالشت سے زیادہ لمبی نہ ہو اور انگلی سے زیادہ موٹی نہ ہو ۔
*کم از کم تین مرتبہ مسواک کرنی چاہیے اور ہر مرتبہ پانی میں بھگونی چاہیے۔
*مسواک کو پکڑنے کے لئے چھنگلی مسواک کے نیچے کی طرف اور انگوٹھا مسواک کے سرے کے نیچے اور باقی انگلیاں مسواک کے اوپر ہونی چاہیے ۔مسواک دانتوں میں عرضاً اور زبان پر طولاًکرنی چاہیے ۔
* دانتوں کے ظاہر و باطن اور اطراف کو بھی مسواک سے صاف کرنا چاہیے،اسی طرح منہ کے اوپر اور نیچے کے حصے اور جبڑے وغیرہ میں بھی مسواک کرنی چاہیے۔

Benefits of Miswak | Tooth Stick Advantages | Miswaak k Fawaid

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Miswaak k Hairat Angeez Fawaid in most easiest way. Find Miswaak k Hairat Angeez Fawaid in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Miswaak k Hairat Angeez Fawaid totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Miswaak k Hairat Angeez Fawaid.

Reviews & Comments
jpg