Mardana Kamzori Ka Asan Ilaj

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Mardana Kamzori Ka Asan Ilaj regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Mardana Kamzori Ka Asan Ilaj enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Mardana Kamzori Ka Asan Ilaj experience. At Dr Essa Tips, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Mardana Kamzori Ka Asan Ilaj
Posted By: Afshan 2310 Views 0 Comments Mar 24, 2022


مردوں کی پرزور فرمائش پر، مردوں کے مخصوص مسائل کے حل کے لئے ڈاکٹر عیسٰی نے نسخہ بتادیا۔

مردوں کے مختلف مسائل ہیں کچھ ایسے بھی ہیں کہ جس کا علاج ضروری ہے، لیکن لوگ علاج کروانے میں جھجھکتے ہیں ، وہ کسی کو بتانا نہیں چاہتے۔ لیکن وہ ان مسائل کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں ان کے گھر خراب ہونے لگتے ہیں ۔ ایسے میں مردوں کے ان مسائل اور ان کی کمزوری کے لئے ہم ڈاکٹر عیسیٰ کا نسخہ لے کر آئے ہیں جو کہ انہوں نے مردوں کی پر زور فرمائش پر بتایا ہے ۔ویسے تو ان کے پاس مردانہ مسائل کے لئے ماجون "ماجون قابوس" موجود ہے ،لیکن اس کے استعمال سے پہلے کچھ مخصوص علامات ہوتی ہیں جن کے بعد یہ تجویز کی جاتی ہے ۔لیکن یہاں ہم ایسا نسخہ بتارہے ہیں جو 25 سال سے 100 سال تک کے سارے مردوں کے لئے ہے۔ اور یہ شوگر ،بلد پریشر وغیرہ کے مریض بھی بے فکر ہوکر استعمال کرسکتے ہیں۔
سونٹھ 25 گرام
ستاور 25 گرام
موصلی(سفید) 25 گرام
عاقر قرحا 25 گرام
دارچینی 25 گرام
ان سب چیزوں کو ملا کر باریک پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔ اس میں ایک چیز عاقر قرحا ہے ۔ یہ بہت مہنگا ہوتا ہے اور اس میں اصلی اور نقلی دیکھ کر لیں۔اصلی کی پہچان یہ ہے کہ اس کو زبان پر لگائیں تو ٹھنڈک کا احساس ہوگا ،جبکہ نقلی میں ایسا کچھ نہیں ہوتا ۔تو اس کو چھان پھٹک کر لیں۔ اس پاؤڈرکو صبح اور شام ایک چائے کا چمچ، ایک گلاس دودھ یا پانی کے ساتھ کھائیں۔

In Dr Essa Tips section you can check Mardana Kamzori Ka Asan Ilaj in most easiest way. Find Mardana Kamzori Ka Asan Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Mardana Kamzori Ka Asan Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Mardana Kamzori Ka Asan Ilaj.

Reviews & Comments
jpg
Get Alerts