Maday Ki Tamam Bemariyon Ka Ilaj

Maday Ki Tamam Bemariyon Ka Ilaj
Posted By:Sadia 8158 Views
0 Comments Jun 13, 2021


معدے کی تمام بیماریوں کا علاج پائیں بس مشہور ہربلسٹ ڈاکٹر عیسیٰ کا بتایا ہوا چورن بنائیں اور اپنی ہر مشکل سے نجات پائیں

ڈاکٹر عیسیٰ ہمیں ہر قسم کے مسائل کا آسان اور ہربل علاج بتاتے ہیں آج ہم آپ کو ان کا بتایا ہوا ایک مزیدار سا چورن بتانے والے ہیں جس کو آپ گھر میں خود بنا کر استعمال کر سکتے ہیں اور معدے کے تمام مسائل، جلن ،تیزابیت، درد، مروڑ سے نجات پا سکتے ہیں۔

چورن بنانے کا طریقہ

ایک کھانے کا چمچ اجوائن لیں، اس میں ایک کھانے کا چمچ سفید زیرہ لیں، اب اس میں ایک کھانے کا چمچ سونف شامل کریں، آدھا چمچہ میتھی دانہ لیں اور آدھا چائے کا چمچ پسا ہوا کالا نمک لیں، اب ان تمام اجزاء کو باریک پیس لیں۔
جب یہ بلکل پاؤڈر بن جائے تو اسے کسی شیشی میں نکال کر اسے رکھ لیں، پیٹ میں گیس، درد، متلی، ہاضمہ، اُلٹی کا محسوس ہونا، معدے کی جلن ان تمام میں یہ آپ کے لئے فائدے مند ہوگا، اسے ناشتے سے پہلے اور رات کھانے سے پہلے اسے استعمال کریں۔

In Dr Essa Tips section you can check Maday Ki Tamam Bemariyon Ka Ilaj in most easiest way. Find Maday Ki Tamam Bemariyon Ka Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Maday Ki Tamam Bemariyon Ka Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Maday Ki Tamam Bemariyon Ka Ilaj.

Relevant Totkay

Reviews

Comments