آٹے کی خشکی سے کچن کاونٹر گندا ہو جاتا ہے؟ تو آزمائیں یہ طریقہ اور جتنی چاہیں روٹیاں بنائیں آپ کا کاؤنٹر گندا نہیں ہوگاروٹی بناتے وقت آٹے کی خشکی کچن کاؤںٹر اور فرش پر بھی گر جاتی ہے اور پھر نا چاہتے ہوئے بھی ساری صفائی کرنی پڑ جاتی ہے۔اگر آپ بھی اس سے کراہتی ہیں تو استعمال کریں یہ بہترین ٹپ جس سے آٹے کی خشکی کاؤنٹر یا فرش کہیں پر بھی گرے گی نہیں۔ٹپ٭ روٹی بیلنے والا چکلا رکھنے سے پہلے اس کے نیچے پرانا کاغذ یا کوئی اخبار بچھالیں۔٭ پھرچکلا رکھیں اور جتنی چاہیں اتنی روٹیاں بنائیں۔٭ اس طرح آٹے کی خشکی کاغذ یا اخبار پر ہی رہے گی اور بیلتے وقت چکلا بار بار پھسلے گا بھی نہیں۔٭ روٹیاں بنانے کے بعد اخبار کو اٹھا کر جھاڑ دیں۔٭ ایسے آپ کا کاؤنٹر گندا بھی نہیں ہوگا اور روٹیاں بھی آرام سے بن جائیں گی۔
In Cooking Tips and Totkay section you can check Kitchen Counter Ko Saaf Rakhne Ka Tarika in most easiest way. Find Kitchen Counter Ko Saaf Rakhne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Kitchen Counter Ko Saaf Rakhne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Kitchen Counter Ko Saaf Rakhne Ka Tarika.