Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Khoon Ki Kami Poori karne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Khoon Ki Kami Poori karne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Khoon Ki Kami Poori karne Ka Tarika experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
کھجور میں یہ چیز ملا کر کھائیں اور خون کی کمی کو پورا کریں، جسم میں تیزی سے خون بنانے میں مدد دینے والا یہ گھریلو ٹوٹکا ابھی استعمال کریںجسم میں خون کی کمی ہوجانے سے انسان صحت مند نہیں رہتا اور اس ایک مسئلے کی وجہ سے جسم میں کئی اور بے قاعدگیاں آجاتی ہیں۔اندرونی طور پر آپ تھکے تھکے اور بے جان ہوجاتے ہیں اور بیرونی اثرات آپ کی جلد، چہرے اور بالوں سے دکھائی دینے لگتے ہیں۔خون کی کمی جس کو اینیمیا بھی کہا جاتا ہے ایک سنگین بیماری ہے جس میں خون کے سرح خلیات میں ہیموگلوبن نامی عنصر بننا کم ہوجاتا ہے جو کہ جسم کے مختلف حصوں میں آکسیجن کی فراہمی کا کام بھی کرتا ہے۔خون کی کمی سے جسم میں آکسیجن کی صحیح مقدار میں فراہمی نہیں ہو پاتی اور اس سے سنسناہٹ کا مسئلہ بھی پیدا ہوتا ہے۔لہٰذا ان بڑے مسائل پر قابو پانے کے لئے ڈاکٹری علاج بروقت کروائیں لیکن اس کے ساتھ ہی ان دو گھریلو ٹوٹکوں کا بھی استعمال کریں۔یہ آپ کے جسم میں خون اور آکسیجن کی وافر مقدار کو یقینی بنانے میں آپ کی مدد کریں گے۔ٹپ:٭ روزانہ نہار منہ ایک کھجور کو دھو کر اس کی گھٹلی نکال دیں اور اس میں سفید تل ڈال کر کھائیں اور اس کے بعد ایک گلاس سادہ پانی پی لیں۔اس ٹپ سے نہ صرف آپ کے جسم میں خون کی کمی پوری ہوگی ساتھ ہی پیٹ کے دیگر مسائل میں بھی مفید ہے۔٭ سرخ لوبیے کو ابال کر اس کو بلینڈ کرلیں اور اس کو ایک گلاس دودھ میں ڈال کر پی لیں۔اگر شوگر کا مرض نہیں ہے تو ایک گلاس دودھ میں ایک چمچ چینی یا ایک چمچ شہد ڈال لیں۔یہ مشروب ہیموگلوبن پیدا کرنے کے لئے مفید ہے۔ مگر کسی بھی ٹوٹکے کا فوری رزلٹ نہیں آتا لہٰذا اس کو روزانہ تحمل سے استعمال کیجئیے۔نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Khoon Ki Kami Poori karne Ka Tarika in most easiest way. Find Khoon Ki Kami Poori karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Khoon Ki Kami Poori karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Khoon Ki Kami Poori karne Ka Tarika.