Joron Ke Dard Ka Asan Ghrelu Ilaj

Joron Ke Dard Ka Asan Ghrelu Ilaj
Posted By:Humaira 1658 Views
0 Comments May 09, 2021


ڈاکٹر بلقیس نے بتایا جوڑوں کے درد کا ایسا آسان نسخہ جو آپ کی بھی یہ بڑی مشکل جلد ہی آسان کرسکتا ہے

خواتین میں جوڑوں اور گٹھنوں کے درد کی شکایت عام ہے اور اس کے لئے وہ مختلف قسم کی دوائیاں اور ٹوٹکے استعمال کرتی رہتی ہیں مگر انہیں وکئی فرق نظر نہیں آتا ہے، ایسی ہی خواتین کے لئے ڈاکٹر بلقیس نے بتایا ایسا خاص نسخہ جو ان کو گٹھنے کے درد سے بھی بچائے گا اورٹک ٹک کی آوازیں بھی جلد ہی ختم کردے گا جو اکثر اٹھتے بیٹھتے جوڑوں میں سے آتی ہے۔

بنانے کا طریقہ :

• سب سے پہلے سرسوں کے تیل کو گرم کریں ۔
• پھر اس گرم تیل میں ہلدی شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔
• اب اس میں ایک انڈہ شامل کریں اور دوبارہ خوب اچھی طرح مکس کریں۔
• لیجیئے آپ کا لیپ تیار ہے ۔

لگانے کا طریقہ :

ململ کے کپڑے پر چمچ کی مدد سے ہلدی اور انڈے کا لیپ لگائیں اور گھنٹوں کے اوپر باندھ لیں ۔
اس کو دو گھنٹوں تک لگائیں رکھیں، اور روزانہ اس کو دوپہر کے وقت لگا کر سورج کی دھوپ لگائیں۔ اس عمل سے آپ کو جلد ہی گٹھنوں کے درد میں فائدہ ہو جائے گا۔

In Dr Bilquis Tips section you can check Joron Ke Dard Ka Asan Ghrelu Ilaj in most easiest way. Find Joron Ke Dard Ka Asan Ghrelu Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Joron Ke Dard Ka Asan Ghrelu Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Joron Ke Dard Ka Asan Ghrelu Ilaj.

Relevant Totkay

Reviews

Comments