Homemade Facepack For Glowing Skin

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Homemade Facepack For Glowing Skin regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Homemade Facepack For Glowing Skin enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Homemade Facepack For Glowing Skin experience. At Beauty Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Homemade Facepack For Glowing Skin
Posted By: Shakir 1318 Views 0 Comments Sep 11, 2022


بیکنگ پاؤڈر اور ملیٹھی سے بنائیں ایسا فیس پیک جو کرے غیر ضروری بالوں کا خاتمہ اور بنائے آپ کے چہرے کو حسین وہ بھی صرف 10 منٹ میں!

تمام خواتین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کا چہرہ ہمیشہ گلو کرتا رہے اور ان کی جلد پر کسی قسم کا کوئی داغ یا نشان بلکل بھی نظر نہ آئے مگر مہنگے ٹریٹمنٹس کا خرچہ اٹھانا ہر کسی کے لئے ممکن نہیں ہے تو آخر ایسا کیا کریں کہ زیادہ پیسے بھی خرچ نہ ہو اور گھر میں موجود ان عام چیزوں سے آپ کی اسکن فریش اور گلو کرنے لگے۔
آج کے.فوڈز میں آپ جانیں گے ایک بہت ہی آسان فیس پیک جو کہ آپ گھر پر باآسانی بناسکتے ہیں:

فیس پیک بنانے کا طریقہ:

• سب سے پہلے کدو، لوکی اور لیموں دھو کر کاٹ لیں، پھر بلینڈر میں ایک گلاس پانی ڈال کر ان کا رس نکال لیں۔
• ایک پیالی میں چینی مٹی ایک بڑا چمچ ، بیکنگ پاؤڈر ایک چھوٹا چمچ، ملیٹھی ایک چھوٹا چمچ اور صندل پاؤڈر ایک چھوٹا چمچ, گلاب کا عرق ایک بڑا چمچ اور سبزیوں کا رس مکس کرکے ایک پیسٹ تیار کرلیں۔
• اب اس کو اپنے چہرے پر لگائیں اور دس منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔
• اس کے بعد چہرے کو سادے پانی سے دھو لیں۔

فیس پیک کا فائدہ:

• یہ چہرے کے تمام انفیکشن کو دور کرتا ہے۔
• چہرے پر غیر ضروری بالوں کے فولیکلز کو کمزور بنانے اور اضافی بالوں کی افزائش سے روکتا ہے۔
• چھائیاں اور جھریوں کو دور کرتا ہے۔
• چہرے کی رونق کو بحال کرتا ہے۔v• ہفتے میں تین بار اس فیس پیک کو استعمال کیا جاسکتا ہے۔

احتیاط:

یاد رہے یہ فیس پیک صرف خشک جلد کے لئے مفید ہے۔ اور ایسی خواتین جن کی آئلی جلد ہے وہ اس فیس پیک میں گلیسرین کو شامل کرلیں، آپ کو بھی یکساں نتائج مل سکتے ہیں۔

In Beauty Tips and Totkay section you can check Homemade Facepack For Glowing Skin in most easiest way. Find Homemade Facepack For Glowing Skin in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Homemade Facepack For Glowing Skin totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Homemade Facepack For Glowing Skin.

Reviews & Comments
jpg