Homemade Anti Aging Cream

Homemade Anti Aging Cream
Posted By:Kajal 12227 Views
0 Comments Mar 16, 2020



اپنے چہرے کی عمر میں پانچ سال کی کمی کریں ! شاہ نذیر

ہر کوئی زیادہ خوبصورت دکھنا ہے جس کے لئے کئی جتن بھی کرتا ہے اور اگر کسی کے چہرے پر وقت سے پہلے جھریاں نمودار ہوجائیں تو پریشانی میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے ۔
ذیل میں حکیم شاہ نذیر ایسا جادوئی ٹوٹکہ بتار ہے ہیں جس کے استعمال سے آپ اپنے چہرے کی عمر میں پانچ سال کی کمی کرسکتے ہیں ۔


اس نسخہ کو بنانے کے لئے درج ذیل اجزاء درکار ہیں ۔

ٹماٹر کا پیسٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک سے دو چمچ
چاول کا پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چمچ
مکئی کا آٹا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چمچ
سفید ہ کاشغری ۔۔۔۔۔۔۔ایک چمچ
بھنڈی کے بیجوں کا پاؤڈر ۔۔۔ایک چائے کا چمچ
کھیرے کا جوس ۔۔۔۔۔۔۔تھوڑا سا


بنانے کا طریقہ :

تمام جو اچھی طرح مکس کرلیں ۔

لگانے کا طریقہ :

۱۔ ایک دن چھوڑ کر چہرے پر لگائیں ۔
۲۔ پہلی دفعہ کے استعمال سے تین ٹون چہرے کا رنگ اچھا ہو جائے گا ، رنگ فیئر بھی ہوگا اور کھڈے ختم ہوجائیں گے ، جھریاں اور لوز پن بھی ختم ہوگا ۔
۳۔ایک مہینہ مستقل استعمال کریں ۔

In Hakeem Shah Nazir section you can check Homemade Anti Aging Cream in most easiest way. Find Homemade Anti Aging Cream in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Homemade Anti Aging Cream totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Homemade Anti Aging Cream.

Relevant Totkay

Reviews

Comments