Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Hath Paon Ko Kala Hone Se Bachane Tarikay regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Hath Paon Ko Kala Hone Se Bachane Tarikay enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Hath Paon Ko Kala Hone Se Bachane Tarikay experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
* سردیوں میں کم درجہ حرارت کی وجہ سے جسم میں خون کی روانی کی رفتار کم ہوجاتی ہے۔ جس کی وجہ سے خلیوں کو آکسیجن صحیح سے نہیں پہنچتی ہے۔* اسکن کے خلیات کو بھی آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے اور کمی کے باعث اسکن پر واضح فرق پڑتا ہے جس کی وجہ سے اسکن سخت اور بدرنگ ہوجاتی ہے۔سردیوں میں جب ٹھنڈی ہوا بار بار جسم سے ٹکراتی ہے تو اسکن خشک اور کھردری ہوجاتی ہے۔ * اس کے علاوہ اسکن کی ڈیپ صفائی کریں اور ہفتے میں دو بار لازمی ہاتھ پاؤں کی اسکربنگ کریں کیونکہ موسچرائزنگ بھی ہاتھ پاؤں کے لیے اہم ہے۔ آپ کی جلد کو جتنی نمی ملے گی یہ اتنا ہی سخت ہونے اور جھریاں پڑنے سے محفوظ رہے گی۔ * کپڑے دھوتے وقت ہمیشہ ربڑ کے دستانوں کا استعمال کیا کریں یا پھر نیم گرم پانی کا استعمال لازمی کریں۔ * کپڑے یا برتن دھونے کے بعد عرق گلاب، لیموں اور گلیسرین کا گھریلو موسچرائزر بھی لگائیں۔ * کیوٹیکلز کو نرم رکھنے کے لیے زیتون کے تیل میں وٹامن ای آئل ملا کر رات کو سوتے وقت ناخنوں کے اطراف پہ مالش کریں ایسا کرنے سے کیوٹیکلز نرم رہیں گے اور ناخنوں کی ارد گرد سطح صاف رہے گی۔ * سردیوں میں چونکہ ناخنوں میں میل جمنے کا خطرہ رہتا ہے اس لیے اپنے ناخن چھوٹے رکھیں تاکہ وہ صاف اور دلکش لگیں۔ * سردیوں میں رات کو کوئی بھی کریم یا پیٹرولیم جیلی لگا کر کر موزے اور دستانے پہن کر سوئیں۔ پھر صبح نیم گرم پانی اور کسی سوپ کی مدد سے ہاتھ پاؤں اچھی طرح دھولیں کیونکہ ایسی چیزیں دھول مٹی اپنی طرف کھینچتی ہیں اس لیے اگر صحیح سے نہیں دھوئیں گی تو ہاتھ ہاؤں میلے اور کالے نظر آئیں گے۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Hath Paon Ko Kala Hone Se Bachane Tarikay in most easiest way. Find Hath Paon Ko Kala Hone Se Bachane Tarikay in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Hath Paon Ko Kala Hone Se Bachane Tarikay totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Hath Paon Ko Kala Hone Se Bachane Tarikay.