Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Gurday Fail Hone Ki Alamat regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Gurday Fail Hone Ki Alamat enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Gurday Fail Hone Ki Alamat experience. At Health Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
نیند سکون سے نہیں آتی اور پٹھے اکڑ گئے ہیں، کہیں گردے فیل تو نہیں ہو گئے ؟ جانیں گردوں سے متعلق 6 بڑے رازگردے اگر کام کرنا بند کردیں تو انسان وقت سے پہلے موت کو گلے لگا بیٹھتا ہے اور اگر ان کی مکمل احتیاط نہ کی جائے تو یہ آپ کے اٹھنے، بیٹھنے، چلنے پھرنے غرضیکہ ہر معمالے کو خراب کرنے کا باعث بنتے ہیں۔ اس لیئے گردوں کو صحت مند اور تندرست رکھنے کے لئے ماہرین زیادہ پانی پینے کا مشورہ سب ہی کو دیتے ہیں۔مگر ان کے افعال میں جسمانی کمزوریوں اور نامناسب غذا کی بدولت پیچیدگیاں آ ہی جاتی ہیں اور پھر ایک کے بعد ایک ایسی علامات ظآہر ہوتی ہیں جو کہ گردوں کی خرابی کو واضح کرتی ہیں۔علامات:نیند:اگر رات کو نیند میں بے چینی کی عادت مسلسل معمول بن گئی ہے، دن کے وقت بھی آرام کے لئے لیٹ جائی تو بے چینی اور محسوس ہونے لگتی ہے تو یہ گردوں کے نظام میں بے قاعدگی کی ایک وجہ ہے اس لئے کہ جب گردے خراب ہونے لگتے ہیں تو وہ جگر اور تلی کو بھی نقصان پہنچاتے ہیں۔اکڑن:اچانک پٹھوں میں اکڑن کی شکایت معمول بن جائے یا دن میں ایک مرتبہ پٹھے اکڑ جائیں تو یہ بھی گردوں کی کارکردگی میں کمی آنے سے ہوتا ہے جس سے الیکٹرولائٹ عدم توازن کا شکار ہوجاتے ہیں، کیلشیئم کی سطح میں کمی اور فاسفورس بھی زیادہ بڑھ جاتا ہے یوں مسلز اکڑ جاتے ہیں۔سر درد:اگر گردے درست کام کررہے ہوں تو وہ جسم میں وٹامن ڈی اور خون کے سرخ خلیات بڑھانے والا ہارمون ای پی او بنانے کا کام بہتر طریقے سے کرتے ہیں لیکن اگر ای پی او کی مقدار میں کمی ہوجائے تو یہ گردوں کیغیر فعالی کی ایک عام وجہ ہے۔ جو جسم اور دماغ میں اچانک تھکاوٹ، سردرد اور کمزوری کا شکار کردیتا ہے۔منہ کی بو:کھانے کا ذائقہ بدل جاتا ہے کیونکہ جب کچرا خون میں جمع ہونے لگتا ہے تو منہ میں میٹالک کمپائونڈز کے جیسا ذائقہ رہ جاتا ہے۔ یوں سانس میں بو پیدا ہونا بھی دوران خون سمیت گردے کی خرابی کی ایک اہم وجہ بنتا ہےپیشاب زیادہ آنا:گردے کی خرابی پیشاب کی مقدار کو حد سے زیادہ گھٹا دیتی ہے یعنی انسان کو پیشاب کی حاجت تو ضرور ہوتی ہے لیکن قطروں کی صورت میں جلن والا پیشاب آتا ہے، بعض اوقات خون کے قطرے بھی خارج ہوتے ہیں، ایسی صورت میں ڈاکٹر سے رابطہ کرلیں۔
In Health Tips and Totkay section you can check Gurday Fail Hone Ki Alamat in most easiest way. Find Gurday Fail Hone Ki Alamat in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Gurday Fail Hone Ki Alamat totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Gurday Fail Hone Ki Alamat.
DISCLAIMER: The Health Videos and content information are provided on this site for informational purposes only and is not intend to any Medical Advice, Counseling, Diagnosis or Treatment. Please contact to your health advisor for any your health concern.