Gher Zaroori Bal khatam Karne Ka Tarika

Find effective Beauty Tips and Totkay in Urdu for safeguarding Gher Zaroori Bal khatam Karne Ka Tarika. Individuals often explore various methods to find valuable tips, natural remedies, wellness guidance, herbal solutions, totkays, and easy home remedies for Gher Zaroori Bal khatam Karne Ka Tarika. Dive into a rich repository of Beauty Tips and Totkay, home remedies, useful tips, and more at Daily Tips. Our curated Beauty Tips and Totkay in Urdu are specifically crafted for ensuring the protection of Gher Zaroori Bal khatam Karne Ka Tarika. We strive for these tips to be not only informative but also highly effective for your needs.

Gher Zaroori Bal khatam Karne Ka Tarika
Posted By: Ashir 1058 Views 0 Comments Aug 11, 2022


پیاز کے رس سے کریں غیر ضروری بالوں کا خاتمہ منٹوں میں وہ بھی بنا کسی درد اور جلن کے بغیر

جسم پر آئی برو ، پلکوں اور سر کے بالوں کے علاوہ دیگر کوئی بھی بال یا کسی بھی جگہ بال ہو تو وہ اضافی لگتے ہیں اور خواتین ان کو ہٹانے کے لئے کبھی ویکس تو کبھی ریزر یا کوئی ریمیڈی استعمال کرتی نظر آتی ہیں۔ کے فوڈز میں ہم بھی آپ کو مختلف قسم کی گھریلو ٹپس بتاتے رہتے ہیں جس سے آپ اپنے غیر ضروری بالوں کو ہٹا سکتے ہیں۔
بالکل اسی طرح آج ہم آپ لوگوں کے لئے لائے ہیں ایک ایسی جڑی بوٹی جس کا نام آپ پہلے بھی سن چکے ہوں گے یعنی نیاز بُو کے بیج اور پیاز جو روزمرہ ہمارے کھانوں میں استعمال ہوتی رہتی ہے۔ ان دونوں کے ملاپ سے ایسی بہترین ہیئر ریموول ریمیڈی تیار ہوگی جس سے آپ بالکل بازاری ویکس کے جیسے اپنے چہرے اور جسم پر ویکس کرسکتے ہیں اور اس کے چونکہ کوئی سائیڈ افیکٹس نہیں ہیں لہٰذا ہر ماہ میں اسی ٹپ سے بالوں کی صفائی کرنے سے جلد بھی چمکدار ہو جائے گی اور اضافی بالوں کی نشوونما بھی رُک جائے گی۔

ٹپس:

٭ دو پیاز کو اچھی طرح کدُو کش کرلیں اور اس کا پانی ایک پیالی میں جمع کرلیں۔
٭ اب نیاز بُو کے بیجوں کو مکسر میں ڈالیں اور اتنا باریک پاؤڈر تیار کرلیں کہ یہ آسانی سے پیاز کے رس میں گُھل جائیں۔
٭ پھر پیاز کے رس میں نیاز بُو کے بیجوں کا پاؤڈر مکس کریں اور ایک لیپ تیار کرلیں۔
٭ اس لیپ کو جسم کے ہر اُس حصے پر لگائیں جہاں آپ کو اضافی بالوں کا مسئلہ ہے۔

٭ 15 منٹ لگانے کے بعد آپ یہ غور کریں کہ آپ کو یہ لیپ جلد پر سخت محسوس ہو رہا ہے یا نہیں، اگر نہیں تو مزید 20 منٹ لگا رہنے دیں اور جوں ہی آپ کو جلد کھچی کھچی محسوس ہو، بالوں کی مخالف سمت میں اس لیپ کو ہاتھ سے رگڑ کر اتارنا شروع کردیں۔
٭ اس سے چھوٹے بڑے سارے اضافی بال بالکل صاف ہو جائیں گے اور اپ کی جلد بھی نرم و ملائم ہو جائے گی۔

In Beauty Tips and Totkay section you can check Gher Zaroori Bal khatam Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Gher Zaroori Bal khatam Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Gher Zaroori Bal khatam Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Gher Zaroori Bal khatam Karne Ka Tarika.

Reviews & Comments
jpg