Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Dahi Ke Fayde in Urdu regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Dahi Ke Fayde in Urdu enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Dahi Ke Fayde in Urdu experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
دہی کھائیں اور اس خطرناک مرض سے چھٹکارا پائیںدہی کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ ہاضمے کے لیے سب سے بہترین چیز ہوتی ہے تاہم اب ماہرین کا کہناہے کہ یہ ڈپریشن دور میں کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ایک حالیہ تحقیق کے بعد معلوم ہوا ہے کہ تازہ دہی میں موجود بیکٹیریا ’’لیکٹوبیکیلس‘‘ نہ صرف ہاضمے کے لیے ضروری ہوتے ہیں بلکہ جب وہ ڈپریشن کے شکارچوہوں کے پیٹ میں ڈالے گئے تو ان کی آنت میں بیکٹیریا کی تعداد بڑھی اور اس سے ان کی ڈپریشن دور ہوگئی۔اس تحقیق کی بناء پر یونیورسٹی آف ورجینیا اسکول آف میڈیسن نکے سائنسدانوں کا خیال ہے کہ چوہوں پر کیے گئے تجربات انسانوں کے لیے بھی مفید ثابت ہوسکتے ہیں۔تحقیق کے مرکزی محقق کا کہنا ہےکہ ڈپریشن کی دوائیں مہنگی اور سائیڈ افیکٹس سے بھرپور ہوتی ہیں لیکن اب وقت آگیا ہے کہ دہی میں موجود خردنامیوں کو استعمال کرکے اس مرض کو دور کرنے کی کوشش کی جائے۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Dahi Ke Fayde in Urdu in most easiest way. Find Dahi Ke Fayde in Urdu in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Dahi Ke Fayde in Urdu totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Dahi Ke Fayde in Urdu.