Chot Aur Jismani Dardon Ka Asan Ilaj

Chot Aur Jismani Dardon Ka Asan Ilaj
Posted By:Sadia 3526 Views
0 Comments Sep 21, 2021


ہر قسم کی چوٹ اور پُرانے سے پُرانے درد کا علاج ۔۔ جانیئے مشہور حکیم شاہ نظیر کا بتایا ہوا ایسا نسخہ جو دے ہر درد سے نجات

اکثر بچے بوڑھے یا جوان گِر جاتے ہیں چلنے یا بھاگنے کے دوران انہیں چوٹ لگ جاتی ہے اور پھر اس چوٹ کی وجہ سے درد ہڈیوں میں بیٹھ جاتا ہے جو کئی دِنوں تک دور نہیں ہوتا، یا پھر پاؤں پھسلنے کی وجہ سے اندرونی چوٹ لگ جاتی ہے جس کا درد نہیں جاتا۔
آج ہم آپ کو ایسے مسائل سے نجات کے لئے مشہور حکیم شاہ نظیر جو دے گا پرانے سے پرانے درد میں علاج تو آیئے پھر شروع کرتے ہیں۔

• چوٹ اور پرانے سے پرانے درد کا آسان علاج

• اجزاء
چوٹ سجی پاؤڈر۔۔۔۔ 50 گرام
میدہ لکڑی پاؤڈر۔۔۔۔ 1 کھانے کا چمچ
آنبہ ہلدی پاؤڈر۔۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ
سرسوں کا تیل۔۔۔۔ حسبِ ضرورت

• ترکیب

بتائے گئے تمام اجزاء کو مکس کریں اور اس میں سرسوں کا تیل ملا کر پیسٹ بنا لیں اب اسے چولہے پر گرم کریں اور پھر جہاں بھی چوٹ کی وجہ سے درد ہو جسم میں اندرونی درد ہو وہاں اس کا پیپ لگا لیں اور پٹی باندھ لیں یاد رہے کہ اس زخم پر نہیں بلکہ اندرونی چوٹ والے درد کے لئے استعمال کرنا ہے۔
اس مرہم کو آپ ہر اجزاء کو 50، 50 گرام لے کر پاؤڈر بنا کر مکس کر کے سرسوں کا تیل ملا کر رکھ بھی سکتے ہیں اور جب اسے استعمال کرنا ہو تو اسے گرم کریں اور نیم گرم لگا کر اس پر پٹی باندھ لیں، پرانی سے پرانی چوٹ کا درد، کمر درد، اندرونی چوٹ کا درد دور ہو جائے گا۔

In Hakeem Shah Nazir section you can check Chot Aur Jismani Dardon Ka Asan Ilaj in most easiest way. Find Chot Aur Jismani Dardon Ka Asan Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Chot Aur Jismani Dardon Ka Asan Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Chot Aur Jismani Dardon Ka Asan Ilaj.

Relevant Totkay

Reviews

Comments