Cholesterol Control Karne Ka Tarika

Cholesterol Control Karne Ka Tarika
Posted By:Sadia 1021 Views
0 Comments Oct 07, 2021


بڑھا ہوا کولیسٹرول کنٹرول کرنے کے لئے ڈاکٹر عیسیٰ کا بتایا ہوا بہترین نسخہ اپنائیں صحت مند زندگی پائیں

دل سے جڑے تمام امراض ہی بےحد خطرناک ہوتے ہیں اب چاہے وہ بلڈ پریشر ہو یا پھر کولیسٹرول، لیکن اگر ان امراض کا بروقت علاج کرنا بےحد ضروری ہے ورنہ یہ خطرناک حد تک بڑھ جاتے ہیں اور موت کا سبب بھی بن سکتے ہیں۔
جی ہاں! کولیسٹرول نہ صرف آپ کی صحت کو متاثر کرتا ہے بلکہ آپ کی زندگی کو بھی خطرے میں ڈال دیتا ہے اس ہی لئے آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں ڈاکٹر عیسیٰ کی بتائی ہوئی ایسی ریمیڈی جس کے استعمال سے آپ کر سکیں گے بڑھا ہوا کولیسٹرول کنٹرول۔

بڑھے ہوئے کولیسٹرول کو کم کرنے کا طریقہ

• سب سے پہلے 25 گرام سفید زیرہ لیں۔
• اب 25 گرام سونف لیں۔
• میتھی بھی 25 گرام لیں، پھر 25 گرام کلونجی لیں اور ان چاروں چیزوں کا مکس کر کے پیس کر باریک ہاریک پاؤڈر بنا لیں۔
• اب اس سفوف کا آدھا چائے کا چمچ صبح آدھا چائے کا چمچ شام میں استعمال کریں۔
• اس سفوف کو 4 ماہ تک استعمال کریں اور پھر دیکھیں اس کا حیرت انگیز فائدہ، کولیسٹرول بےحد متوازن ہو جائے گا۔
• ساتھ ہی کوشش کریں کہ پرہیز کریں بڑے کا گوشت نہ کھائیں، پروسیسڈ فوڈز نہ کھائیں گھر کا کھانا کھائیں۔

In Dr Essa Tips section you can check Cholesterol Control Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Cholesterol Control Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Cholesterol Control Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Cholesterol Control Karne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments