مولانا کی قبر سے خوشبو آ رہی ہے ۔۔ تبلیغی رہنما حاجی عبد الوہاب کے ساتھ کیا معجزہ ہوا جو یہ دین کے لیے کے لیے بڑی نوکری چھوڑ آئے؟ دیکھیں

نیک سیرت شخص ہم سب اوپر والے کی طرف سے بڑی رحمت ہوتی ہے۔ بالکل اسی طرح ملک پاکستان کی سر زمین پر ہمیشہ سے ہی اللہ پاک کا خصوصی کرم رہا ہے۔

آج سے کچھ سال پہلے حاجی عبد الوہاب جیسے بڑے عالم دین اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ آج ہم یہاں آپکو ان کی قبر کے بارے میں بتائیں گے کہ لوگوں نے یہاں کیا محسوس کیا۔ آئیے جانتے ہیں۔

حاجی عبد الوہاب صاحب کو پوری دنیا ان کو دین اسلام کی تبلیغ کے حوالے سے جانتی ہے اور پاکستان کا سب سے بڑا تبلیغی اجتماع جو کہ رائیونڈ میں ہوتا ہے، یہ اس کے بانی ہیں۔

اب ان کے انتقال کے بعد مشہور مفتی طارق مسعود صاحب نے کہا ہے کہ سننے میں آیا ہے کہ حضرت عبد الوہاب صاحب کی قبر سے خوشبو آ رہی ہے اور یہ خؤشبو اتنی زیادہ ہے کہ پورے قبرستان میں پھیلی ہوئی ہے، ابھی مجھے خود بھی تصدیق نہیں ہوئی۔

لیکن جس طرح کے وہ شخص تھے تو اس بات کو سوچ کر ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ ہو بھی سکتا ہے کہ ان کی قبر سے خوشبو آ رہی ہو۔ ویسے بھی شہداء اور علماء کرام کی قبر مبارک سے اکثر خوشبو آتی ہے۔

اس کے علاوہ عالم دین طارق جمیل صاحب نے بھی ان کی زندگی کا ایک یادگار واقعہ سنایا جس میں ان کا کہنا تھا کہ مولانا الیاس صاحب کے انتقال کے بعد مفتی عبد الوہاب نظام الدین آ گئے اور نو کر چھوڑ دی۔

جس پر والد ان کے پچھے آئے مولانا یوسف سے کہا کہ یہ تو دیوانہ ہو گیا ، نوکری بھی چھوڑ دی ہے۔جس پر یوسف صاحب نے انہیں بلا کر کہا کہ والد صاحب کی بتا مانو اپنے۔

یہ سننا تھا تو والد جیسے ہی رخصت ہوئے تو مفتی عبد الوہاب صاحب کو کہا کہ ڈٹے رہو، اپنے مقصد پر۔ پھر کچھ وقت بعد گھر والوں نے انہیں کنٹرول کرنے کیلئے شادی کروا دی تو اہلیہ سے پہلی رات ہی کہہ ڈالا کہ میں اللہ کے بتائے ہوئے راستے پر چلنا چاہتا ہوں۔

واضح رہے کہ حاجی عبد الوہاب بھارت کے شہر دہلی میں پیدا ہوئے اور 95 برس کی عمر میں لاہور کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ یاد رہے کہ یہ کافی عرصے سے سانس اور سینے کے عارضے میں مبتلا تھے جبکہ انکا انتقال 18 نومبر 2018 کو ہوا۔

Molana Ki Qabar Se Khushboo Aa Rahi Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Molana Ki Qabar Se Khushboo Aa Rahi Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Molana Ki Qabar Se Khushboo Aa Rahi Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2085 Views   |   26 Jan 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 September 2024)

مولانا کی قبر سے خوشبو آ رہی ہے ۔۔ تبلیغی رہنما حاجی عبد الوہاب کے ساتھ کیا معجزہ ہوا جو یہ دین کے لیے کے لیے بڑی نوکری چھوڑ آئے؟ دیکھیں

مولانا کی قبر سے خوشبو آ رہی ہے ۔۔ تبلیغی رہنما حاجی عبد الوہاب کے ساتھ کیا معجزہ ہوا جو یہ دین کے لیے کے لیے بڑی نوکری چھوڑ آئے؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مولانا کی قبر سے خوشبو آ رہی ہے ۔۔ تبلیغی رہنما حاجی عبد الوہاب کے ساتھ کیا معجزہ ہوا جو یہ دین کے لیے کے لیے بڑی نوکری چھوڑ آئے؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔