"میرے والد کم عمری میں انتقال کر گئے تھے، ان کے انتقال کو 20 سال گزر چکے ہیں۔ اس وقت مجھے سمجھ نہیں تھی کہ موت کا مطلب کیا ہوتا ہے۔ والد کے جنازے کی تصاویر میرے پاس ہیں، جن میں میں مسکراتی نظر آتی ہوں، کیونکہ میں یہ نہیں جانتی تھی کہ میں نے کیا کھو دیا ہے،" اداکارہ آمنہ الیاس نے جذباتی ہوتے ہوئے نیو ٹی وی کے پروگرام 'زبردست' میں اپنی زندگی کے سب سے گہرے دکھ پر بات کی۔
انہوں نے اپنی والدہ کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے کہا، "جب والد کا سایہ سر سے اٹھا، میری والدہ محض تیس کی دہائی میں تھیں۔ انہوں نے تن تنہا ہمیں پروان چڑھایا، بے پناہ مشکلات کا سامنا کیا، اور ہمارے لیے ہر ممکن قربانی دی۔ لیکن گھر میں مرد کے نہ ہونے کا احساس ہمیشہ غالب رہا، خاص طور پر جب کسی کے رویے کی شکایت کرنی ہوتی تھی یا کسی مشکل کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔"
آمنہ نے مزید کہا، "میں بہت چھوٹی تھی جب والد ہمیں چھوڑ کر چلے گئے۔ آج بھی ان کی شفقت اور محبت کی کمی شدت سے محسوس ہوتی ہے، خاص طور پر ان لمحوں میں جب زندگی کا کوئی سخت مرحلہ آتا ہے۔ والد کے بغیر کا سفر بہت مشکل تھا، لیکن ان کی یاد ہمیشہ میری طاقت بنی رہی۔"
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Amna Ilyas Remembering Father and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Amna Ilyas Remembering Father to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
کوئی مرد نہیں تھا جس سے شکایت کرسکتی۔۔ آمنہ الیاس یتیمی کے دکھ اور والد کی موت یاد کر کے رو پڑیں
کوئی مرد نہیں تھا جس سے شکایت کرسکتی۔۔ آمنہ الیاس یتیمی کے دکھ اور والد کی موت یاد کر کے رو پڑیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کوئی مرد نہیں تھا جس سے شکایت کرسکتی۔۔ آمنہ الیاس یتیمی کے دکھ اور والد کی موت یاد کر کے رو پڑیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔