شاید کسی کی نظر لگ گئی.. یمنیٰ زیدی سیڑھیوں سے بری طرح پھسل کر گر پڑیں! اداکارہ اب کس حال میں ہیں؟

اداکار بھی انسان ہوتے ہیں اور شوٹنگ کے دوران ایسا کئی دفعہ ہوتا ہے کہ مشکل سین عکس بند کرواتے ہوئے اداکار بھی مشکل میں پڑ جاتے ہیں. ایسا ہی کچھ ہر دلعزیز اداکارہ یمنیٰ زیدی کے ساتھ ہوا. جو اونچی ایڑی کی جوتیاں پہن کر سیڑھیوں سے اترنے کا منظر شوٹ کروا رہی تھیں. مگر عین شوٹنگ کے دوران یمنیٰ توازن قائم نہیں رکھ پاتیں اور بری طرح پھسل کر گر جاتی ہیں. دیکھیں ویڈیو

ویڈیو میں یمنیٰ کو خطرناک انداز میں گرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے. جس کے بعد ان کے مداح بھی تشویش کا شکار تھے. ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی جس میں لوگوں نے یمنیٰ سے ہمدردی کا اظہار کیا.

بعد ازاں یمنیٰ زیدی نے بھی اپنی اس ویڈیو کو اسٹوری پر شیئر کرتے ہوئے ایک نوٹ لکھا اور بری طرح گرنے کے باوجود چوٹ نہ لگنے کو ’صدقے‘ کی طاقت قرار دیا.

یمنیٰ نے مزید لکھا کہ "حال ہی میں جو ویڈیو شیئر کی گئی. بظاہر یہ بہت خطرناک لگ رہی ہے لیکن باعث شرمندگی تو تھا لیکن تکلیف دہ نہیں تھا۔ اس خطرناک حادثے میں مجھے ہلکی سی خراش آئی تھی باقی میں بالکل ٹھیک تھی اور یہی وجہ ہے کہ میں نے اگلے ہی لمحے یہ سین ریکارڈ کروا لیا تھا.

Yumna Zaidi Ki Stairs Say Girnay Ki Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Yumna Zaidi Ki Stairs Say Girnay Ki Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Yumna Zaidi Ki Stairs Say Girnay Ki Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1672 Views   |   16 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

شاید کسی کی نظر لگ گئی.. یمنیٰ زیدی سیڑھیوں سے بری طرح پھسل کر گر پڑیں! اداکارہ اب کس حال میں ہیں؟

شاید کسی کی نظر لگ گئی.. یمنیٰ زیدی سیڑھیوں سے بری طرح پھسل کر گر پڑیں! اداکارہ اب کس حال میں ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شاید کسی کی نظر لگ گئی.. یمنیٰ زیدی سیڑھیوں سے بری طرح پھسل کر گر پڑیں! اداکارہ اب کس حال میں ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔