یہ سب میری ساس کی دعا ہے ۔۔ اگر آپ بھی پریشان ہیں تو ان وائرل تصاویر کو ہماری نظر سے دیکھیے جو آپ کو خوش کر دیں گی

زندگی میں خواتین اور مرد سب ہی کی زندگی میں پریشانیاں موجود ہوتی ہیں جنہیں ختم کرنے کیلئے ہم سب کے پاس سستی تفریح گاڑیوں پر لکھے ہوئے مذاحیہ الفاظ و جملے ہیں۔

جن پر نظر پرتے ہی انسان بے اختیار ہنسنے لگتا ہے۔ اب آپکو بتاتے چلیں کہ یہ جملے اس لیے لکھے جاتے ہیں کہ عوام کی زیادہ سے زیادہ توجہ حاصل کر سکیں۔

اب جیسے سب سے پہلے اسی اسکول بس کو دیکھ لیجئے۔ جس کے ڈرائیور نے تو سب کو ہنسا ہنسا کے پیٹ میں درد کر ڈالا۔ کیونکہ انہوں نے اپنی بس پر لکھوایا کہ "بار بار ہارن دے کر نہ چھیڑیں، میں بچوں والی ہوں"۔

ویسے تو یہ ڈرائیور کہنا یہ چاہتے تھے کہ اگر راستہ بند ہو تو بار بار ہارن بجا کر تنگ نہ کریں کیونکہ اس میں چھوٹے چھوٹے بچے ہیں جو اس آواز سے تنگ ہوں گے۔

یہاں پر تو ایک فرد نے حد ہی کر دی، چلا لوڈر رکشہ رہے ہیں یعنی کہ دن رات مزدوری کرتے ہیں مگر لوگوں کو بہترین مشورہ دے گئے کہ دیکھا نتیجہ اسکول چھوڑنے کا۔

کیونکہ اگر موج مستیوں کی بجائے پڑھائی میں دیہان دیا ہوتا تو آج کسی دفتر میں بیٹھا ہوتا یوں دھوپ میں خوار نہ ہوتا۔ گاڑیوں کے علاوہ آنکھوں کا علاج کرنے والے بھی کم نہیں۔

جیسا کہ ایک بینر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوا جس میں یہ تحریر کیا گیا تھا کہ اگر آپ اپنی بیوی کو آنکھیں نہیں دیکھا سکتے تو ہمیں دیکھائیں، دادا پوتا آپٹیکل۔مزید یہ کہ ایک پرانی کاروالے نے کہا کہ بزرگ گاڑیوں کا احترام کرے




Ye Sab Meri Sas Ki Dua Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ye Sab Meri Sas Ki Dua Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ye Sab Meri Sas Ki Dua Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   4252 Views   |   24 Jan 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

یہ سب میری ساس کی دعا ہے ۔۔ اگر آپ بھی پریشان ہیں تو ان وائرل تصاویر کو ہماری نظر سے دیکھیے جو آپ کو خوش کر دیں گی

یہ سب میری ساس کی دعا ہے ۔۔ اگر آپ بھی پریشان ہیں تو ان وائرل تصاویر کو ہماری نظر سے دیکھیے جو آپ کو خوش کر دیں گی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ سب میری ساس کی دعا ہے ۔۔ اگر آپ بھی پریشان ہیں تو ان وائرل تصاویر کو ہماری نظر سے دیکھیے جو آپ کو خوش کر دیں گی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔