صحابی رسول ﷺ سے ملتے تو نہیں لیکن ۔۔ مسجد نبوی ؐسے توجہ کا مرکز بننے والے یہ ضعیف بزرگ کون ہیں جن کی ویڈیوز نے عرب میڈیا میں تہلکہ مچادیا؟

سعودی عرب میں عمرے کی ادائیگی کے دوران ایک بزرک جن کا تعلق پاکستان سے ہے اور بلوچستان کے رہائشی ہیں ان کا نام عبدالقادر بتایا جاتا ہے۔ ان کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ لوگوں کا گمان ہے کہ یہ شاید کسی صحابی رسول ﷺ سے ملتے ہیں۔ سفید پوش بزرگ کی ویڈیو پورے عرب میڈیا پر ٹرینڈنگ کر رہی ہے، عرب لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کی داڑھی، پگڑی عصا چادر لینے کا انداز اور سادگی ایسی ہے کہ جیسے یہ بزرگ صحابہ کرام کے دور سے لوٹ کر آئے ہوں۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ اس عمر میں بھی اتنا رعب متاثر کن ہے۔ انہیں دیکھ کر ایک رعب اور رقت سی تاری ہو جاتی ہے ، مقامی نیوز چینلز کے مطابق بزرگ کو مدینہ میں دیکھا گیا۔

کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کا تعلق پاکستان کے صوبے بلوچستان کے علاقے ساکران سے ہے اوران کا پورا نام غلام قادر مری بتایا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ یہ بزرگ مسجد نبویؐ میں آخری سلام کررہے تھے کہ کسی ٹک ٹاکر نے ان کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی اور کیپشن کی وجہ سے لوگوں نے اس کو وائرل کردیاجبکہ سفر کے دوران بھی بزرگ کی ٹک ٹاک پر ویڈیو موجود ہیں۔

Ye Bazurg Kon Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ye Bazurg Kon Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ye Bazurg Kon Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   7804 Views   |   22 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

صحابی رسول ﷺ سے ملتے تو نہیں لیکن ۔۔ مسجد نبوی ؐسے توجہ کا مرکز بننے والے یہ ضعیف بزرگ کون ہیں جن کی ویڈیوز نے عرب میڈیا میں تہلکہ مچادیا؟

صحابی رسول ﷺ سے ملتے تو نہیں لیکن ۔۔ مسجد نبوی ؐسے توجہ کا مرکز بننے والے یہ ضعیف بزرگ کون ہیں جن کی ویڈیوز نے عرب میڈیا میں تہلکہ مچادیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صحابی رسول ﷺ سے ملتے تو نہیں لیکن ۔۔ مسجد نبوی ؐسے توجہ کا مرکز بننے والے یہ ضعیف بزرگ کون ہیں جن کی ویڈیوز نے عرب میڈیا میں تہلکہ مچادیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔