رنگت گورا کرنے کیلئے انجیکشن پیتی ہوں ۔۔۔ ندا یاسر نے وائٹننگ انجیکشنز اور علاج کروانے کے حوالے سے کیا بتایا؟

گورا رنگ بدلتی دنیا کی ایک ڈیمانڈ ہے اور شاید یہ حقیقت بھی ہے کہ ہمارے ہاں خوبصورتی کا معیار گورا رنگ اور دُبلا جسم ہے جبکہ انسان رنگ سے خوبصورت کسی اعتبار سے نہیں بنتا۔ لیکن چونکہ معاشرہ اس حقیقت کو تسلیم کرچکا ہے اس لیے چاہے کوئی عام انسان ہو یا سیلیبریٹیز سب ہی رنگ کو گورا کرنے کے دوڑ میں نکل پڑے ہیں۔

ندا یاسر مارننگ شو کرتی ہیں اس لیے عوام کی نظر ان پر شاید زیادہ پڑتی ہے۔ ندا نے خود کو یکسر بدلا ہے، پہلے وہ بالکل بھی ایسی نہ تھیں جیسی آج دکھائی دیتی ہیں۔ لوگوں نے ان سے ہمیشہ سوال کیا کہ کیا آپ نے رنگ گورا کرنے والے انجیکشنز اور ٹریٹمنٹس کروائے ہیں؟ جس پر ندا نے شروع ہی سے تعجب کا اظہار کیا اور نفی کی کہ میں نے وائٹٹنگ ٹریٹمنٹ نہیں کروایا۔ اب سوشل میڈیا پر ان کا ایک پُرانا انٹرویو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں گورے سے متعلق بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ:" میں ابھی بھی سانولی رنگت کی ہوں بس کبھی کبھار میک اپ اور لائٹنگ کی وجہ سے گوری نظر آتی ہوں۔ میں نے وائٹننگ انجیکشنز نہیں لگوائے ہیں۔ ایک وقت تھا جب میں بہت سانولی ہوا کرتی تھی، جب کالج کے وقت میں پوائنٹ یا بس میں سفر کرتی تھی، اُس وقت وہ نا کوئی سن بلاک استعمال کرتی تھی اور نہ ہی اپنی رنگت کی کوئی فکر تھی، اسی لیے اُس وقت وہ زیادہ سانولی نظر آتی تھی اور وہ ابھی بھی سانولی ہی ہوں۔ "

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اب میری زندگی اور رہن سہن کافی حد تک بدل گیا ہے، اب میں سن بلاک بھی لگاتی ہوں، دھوپ میں نکلنے سے گریز کرتی ہوں اور رنگت گوری کرنے کے لیے دوسرے طریقے بھی آزماتی ہوں۔ لیکن وائٹنگ انجیکشنز بھی نہیں لگوائے ہیں۔میں گلوٹا تھائیون کے انجیکشن لگوانے کے بجائے پیتی ہو ں، ندا نے یہ بھی کہا کہ جو لوگ انجیکشن لگوانے سے ڈرتے ہیں وہ یہ پی بھی سکتے ہیں کیونکہ گلوٹا تھائیون جلد کیلئے بے حد مفید ہے۔

Injection Peeti Hu

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Injection Peeti Hu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Injection Peeti Hu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   12271 Views   |   08 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

رنگت گورا کرنے کیلئے انجیکشن پیتی ہوں ۔۔۔ ندا یاسر نے وائٹننگ انجیکشنز اور علاج کروانے کے حوالے سے کیا بتایا؟

رنگت گورا کرنے کیلئے انجیکشن پیتی ہوں ۔۔۔ ندا یاسر نے وائٹننگ انجیکشنز اور علاج کروانے کے حوالے سے کیا بتایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رنگت گورا کرنے کیلئے انجیکشن پیتی ہوں ۔۔۔ ندا یاسر نے وائٹننگ انجیکشنز اور علاج کروانے کے حوالے سے کیا بتایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔